Results 1 to 4 of 4

Thread: انجانی غلطی

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default انجانی غلطی

    السلام علیکم ۔ آج ایک دوست کی مدد کرتے کرتے جب ڈیسٹ بین کا مشاہدہ کرنے گیا تو حیران رہ گیا وہاں اپنا نام دیکھ کر جس کی مجھ کو اطلاع نہیں تھی پہلے سے۔
    پھر آج ایک اور پوسٹ دیکھی تو سوچا کہ آپ دوستوں سے مدد لی جائے کہ اب کیا کیا جائے؟ انجانی غلطی کو درست کرنے کے لیے اس لیے یہ فائل منسلک کر رہا ہوں۔
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    وعلیکم السلام
    محترم کسی بھی تھریڈ کے متعلق بات کرنے کے لیے اُس کا لنک ضرور دیا کریں۔
    آپ کا تھریڈ رولز کے مطابق ٹھیک آر بی کیا گیا ہے۔
    اور آئی ٹی دنیا کے ٹیم ممبر بہت بار اس مسئلہ کو بتا چُکے ہیں۔
    ایک بار آپ بھی اس کو پڑھ لیں۔
    http://www.itdunya.com/t224785/

    18 -4-2010
    کے بعد سے کسی بھی طرح کے کیز ، کیریک، پیچ، کی جین۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ شئیر کرناسختی کے ساتھ منع ہے۔
    نہ تو وہ کسی زِپ فولڈر میں شئیر کی جا سکتی ہے۔اور نہ ہی وہ پی ایم پر۔
    آپ نے محترم
    Kutkutariyaan
    صاحب کا تھریڈ کے بارے میں ڈسکس کی مگر اُس کا لنک نہیں دیا۔
    یہ رہا ہے لنک۔
    http://www.itdunya.com/t74092/
    یہ تھریڈ
    24th April 2009,
    کا ہے۔
    اُمید ہے آپ میری بات سمجھ گئے ہونگے۔
    والسلام
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    Kutkutariyaanمحترم آئی ٹی بوائے ۔۔۔
    کے تھریڈ کا لنک دیا تو ہے
    t74092
    اور والی تصویر میں جہاں بہت بڑا سا نوٹ لکھا ہوا ہے۔ اس کے آگے تحریر ہے۔ اوپر لال رنگ سے سوالیہ نشان بنا ہے
    میں تو کوشش کررہا ہوں قوانین کو اپنانے کی۔ اب آپ سے درخواست یہ کہ ہے کہ آپ
    میری انٹری ڈسٹ بین میں سے ڈیلیٹ کر دیں۔ پیشگی میں شکریہ
    Last edited by Haseeb Alamgir; 1st January 2012 at 04:18 PM. Reason: املا کی غٖلطی

  4. #4
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    مینجمنٹ ایک مخصوص مدت میں آربی سیکشن کے تھریڈ کو ڈیلیٹ کرتی ہے۔
    آپ کا تھریڈ بھی ڈیلیٹ ہو جائے گا۔اوکے

Similar Threads

  1. ان شاءاللہ لکھنے میں غلطی کرنا
    By Silent Tears Sajid in forum Islam
    Replies: 32
    Last Post: 14th June 2012, 05:51 PM
  2. غلطی کیا ہے؟
    By Aspirant in forum Photo Gallery
    Replies: 19
    Last Post: 30th June 2011, 03:59 PM
  3. Replies: 12
    Last Post: 11th March 2011, 03:56 PM
  4. غلطی غلطی ہوتی ہے
    By FritZie in forum Photo Gallery
    Replies: 20
    Last Post: 22nd July 2010, 10:21 PM
  5. اہم غلطی
    By muneebbutt in forum Islam
    Replies: 3
    Last Post: 21st May 2010, 12:21 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •