Results 1 to 8 of 8

Thread: I want to be? میں بننا چاہتا ہوں؟

  1. #1
    Mohammed Ishaq is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2016 @ 05:55 PM
    Join Date
    22 Sep 2008
    Posts
    1,160
    Threads
    936
    Credits
    874
    Thanked
    1669

    Default I want to be? میں بننا چاہتا ہوں؟

    I want to be? میں بننا چاہتا ہوں؟
    Attached Images Attached Images   

  2. #2
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    جزاک اللہ
    بہت پیاری شیئرنگ

    اے میرے رَب تجھے جیسا پسند ہوں، مجھے ویسا بنا دے۔۔۔آمین

  3. #3
    fawadnizam's Avatar
    fawadnizam is offline Advance Member
    Last Online
    15th March 2024 @ 10:36 AM
    Join Date
    01 Nov 2011
    Location
    Peshawar KPK
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    689
    Threads
    37
    Credits
    1,526
    Thanked
    31

  4. #4
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    29th April 2024 @ 10:55 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِن صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَإٍ مَّسْنُونٍ
    یقیناً ہم نے انسان کو کالی اور سڑی ہوئی کھنکھناتی مٹی سے، پیدا فرمایا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور جب تیرے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں ایک انسان کو کالی اور سڑی ہوئی کھنکھناتی مٹی سے پیدا کرنے والا ہوں۔
    وہ بولا کہ میں ایسا نہیں کہ اس انسان کو سجدہ کروں جسے تو نے کالی اور سڑی ہوئی کھنکھناتی مٹی سے پیدا کیا ہے
    ----------------------------
    اس نے انسان کو نطفے سے پیدا کیا پھر وہ صریح جھگڑالو بن بیٹھا
    ---------------------------------
    لوگوں کے پاس ہدایت پہنچ چکنے کے بعد ایمان سے روکنے والی صرف یہی چیز رہی کہ انہوں نے کہا کیا اللہ نے ایک انسان کو ہی رسول بنا کر بھیجا؟ (١)
    -----------------------
    وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِن سُلَالَةٍ مِّن طِينٍ
    یقیناً ہم نے انسان کو مٹی کے جوہر سے پیدا کیا (١)
    ----------------------------------
    وہ جس نے پانی سے انسان کو پیدا کیا، پھر اسے نسب والا اور سسرالی رشتوں والا کر دیا (١) بلاشبہ آپ کا پروردگار (ہر چیز پر) قادر ہے
    ------------------------------------
    أَوَلَمْ يَرَ الْإِنسَانُ أَنَّا خَلَقْنَاهُ مِن نُّطْفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُّبِينٌ
    کیا انسان کو اتنا بھی معلوم نہیں کہ ہم نے اسے نطفے سے پیدا کیا ہے؟ پھر یکایک وہ صریح جھگڑالو بن بیٹھا۔
    ------------------------------
    ان ساری باتوں کا شئیر کرنے کامطلب یہ ہے بھائی اللہ تعالی نے آپ کو انسان ہی پیدا فرمایا ہے۔

  5. #5
    Fahadii's Avatar
    Fahadii is offline Member
    Last Online
    8th January 2013 @ 04:28 PM
    Join Date
    02 May 2009
    Location
    Pakistan
    Posts
    3,376
    Threads
    194
    Thanked
    262

    Default

    Jazakallah

  6. #6
    Mohammed Ishaq is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2016 @ 05:55 PM
    Join Date
    22 Sep 2008
    Posts
    1,160
    Threads
    936
    Credits
    874
    Thanked
    1669

    Default

    Quote haseeb alamgir said: View Post
    وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِن صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَإٍ مَّسْنُونٍ
    یقیناً ہم نے انسان کو کالی اور سڑی ہوئی کھنکھناتی مٹی سے، پیدا فرمایا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور جب تیرے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں ایک انسان کو کالی اور سڑی ہوئی کھنکھناتی مٹی سے پیدا کرنے والا ہوں۔
    وہ بولا کہ میں ایسا نہیں کہ اس انسان کو سجدہ کروں جسے تو نے کالی اور سڑی ہوئی کھنکھناتی مٹی سے پیدا کیا ہے
    ----------------------------
    اس نے انسان کو نطفے سے پیدا کیا پھر وہ صریح جھگڑالو بن بیٹھا
    ---------------------------------
    لوگوں کے پاس ہدایت پہنچ چکنے کے بعد ایمان سے روکنے والی صرف یہی چیز رہی کہ انہوں نے کہا کیا اللہ نے ایک انسان کو ہی رسول بنا کر بھیجا؟ (١)
    -----------------------
    وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِن سُلَالَةٍ مِّن طِينٍ
    یقیناً ہم نے انسان کو مٹی کے جوہر سے پیدا کیا (١)
    ----------------------------------
    وہ جس نے پانی سے انسان کو پیدا کیا، پھر اسے نسب والا اور سسرالی رشتوں والا کر دیا (١) بلاشبہ آپ کا پروردگار (ہر چیز پر) قادر ہے
    ------------------------------------
    أَوَلَمْ يَرَ الْإِنسَانُ أَنَّا خَلَقْنَاهُ مِن نُّطْفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُّبِينٌ
    کیا انسان کو اتنا بھی معلوم نہیں کہ ہم نے اسے نطفے سے پیدا کیا ہے؟ پھر یکایک وہ صریح جھگڑالو بن بیٹھا۔
    ------------------------------
    ان ساری باتوں کا شئیر کرنے کامطلب یہ ہے بھائی اللہ تعالی نے آپ کو انسان ہی پیدا فرمایا ہے۔
    یقینا ہم سب کو زندگی میں ضرور ان لمحات سے واسطہ پڑا ہوگا جب آپ کی کسی بری اور ناپسندیدہ حرکت کی وجہ سے آپ کے کسی بڑے بزرگ یا اُستاد نے یہ کہا ہوگا انسان بنو یا انسانوں جیسا رویہ اختیار کرو
    یہ ہم سب جانتے ہیں کہ اللہ نے ہمیں انسان کی شکل میں پیدا فرمایا لیکن اس انسان سے جو کھنکتی ہوی مٹی سے پیدا کیا گیا اللہ تعالیٰ نے کیا توقعات لگای ہیں اور کیا مشن دے کر اس زمین پر بھیجا؟
    کیا ایک انسان کی حثیت سے ہم واقعی انسان کا رول نبھا رہے ہیں یہ ہم سب کو اپنے گریبان میں منہ ڈال کر دیکھنا چاہیے
    اور یاد رہے اکثر اوقات ہم زیازتی پر ایک دوسرے کو انسانیت کا واسطہ دیتے ہیں اور انسانیت کی قسمیں بھی دیتے ہیں
    ہم سب پہلے انسان ہیں اور پھر مسلمان اور ہندو اور عیسای وغیرہ وغیرہ یہاں کس انسان کی طرف اشارہ ہورہا ہے
    انسان کی شکل تو سب رکھتے ہیں لیکن انسان والی کرتوتیں شاید ہم میں بہت کم ہی رکھتے ہیں اور کبھی کچھ یہ بھی کہتے ہیں کہ فلاں شخص انسان کی شکل میں بھیڑیا ہے
    ہم کمزور ہیں اور اسی لیے اللہ سبحان وتعالیٰ سے دعاء کرتے ہیں کہ ہمیں انسان بنادے وہ انسان جو اللہ کے ہاں مقبول ہو

  7. #7
    iamshaby is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd January 2024 @ 01:28 PM
    Join Date
    10 Sep 2009
    Location
    Paradise on Earth means Pakistan
    Age
    50
    Gender
    Male
    Posts
    318
    Threads
    12
    Credits
    0
    Thanked
    33

    Default

    jazak Allah

  8. #8
    sohailahmad1 is offline Junior Member
    Last Online
    28th February 2012 @ 06:15 PM
    Join Date
    01 Dec 2009
    Posts
    20
    Threads
    0
    Credits
    940
    Thanked: 1

    Default

    very nice sharing

Similar Threads

  1. بھاری سجدہ
    By Gream in forum Islam
    Replies: 21
    Last Post: 19th October 2012, 01:27 PM
  2. شام میں سرکاری عمارتیں نذر آتش
    By Foreign-Observe in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 0
    Last Post: 27th March 2011, 02:40 PM
  3. Replies: 16
    Last Post: 29th April 2010, 12:56 AM
  4. محترمہ بے نظیر بھٹو
    By ~*SEEP*~ in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 12
    Last Post: 1st January 2009, 04:36 AM
  5. شعبان کا مہینہ (complete topic)
    By ALLAH'S SLAVE in forum Islam
    Replies: 3
    Last Post: 19th August 2007, 01:43 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •