آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ونر رینک کے نئے تھریڈ کے ساتھ حاضر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس تھریڈ میں سب سے پہلے ریپلے کرنے والے کو یہ آئی ٹی ڈی ونر رینک دی جائیگی۔۔۔


شرائط وضوابط
۔ موجودہ ٹیم ممبرز اور وئی آئی پیز حصہ نہیں لے سکتے۔۔۔۔ مقابلے میں انکی پوسٹ کو اگنور کیا جائیگا۔۔
۔ اس مقابلے میں حصہ لینے کے لئے ممبرز کی پوسٹ کی تعداد کم از کم تیس ہونی چاہیے۔۔ تیس سے کم پوسٹ والے ممبرز کو اگنور کیا جائیگا۔۔
۔ ایک دفعہ ونر رینک حاصل کرنے کے بعد اس ممبر کو مقابلے میں شامل نہیں کیا جائیگا۔۔ اور اس کی پوسٹ کو اس کانٹیسٹ میں اگنور کیا جائیگا۔۔