salam
duaon me yaad rakhie ga
salam
duaon me yaad rakhie ga
[SIZE="4"][SIGPIC][/SIGPIC][/SIZE]
Salam
اللہ الکریم عزوجل آپ کی اس پوسٹ کو آپ کےلے مغفرت کا سبب بنا دے
امام اعظم رضی اللہ تعالی عنہ ہر فنون اسلام کے ماہر تھے آپ کے ہم عصر حضرات کو آپ کی بزرگیِ علم کا اعتراف تھا
آپ امام اربعہ میں سب سے پہلے امام ہیں۔ بے شک آپ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی دعا ہیں
امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں
جس طرح علمِ باطن میں میں سب کا امام ہوں اسی طرح فقہہ میں ابو حنیفہ سب کے امام ہیں رضی اللہ تعالی عنہ
جزاک اللہ العلیم عزوجل
امام ابو حنیفہ نے کیا فرمایا
Salam to all muslims.
جزاک اللہ عثمان بھائی آپ نے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا تذکرہ بہت اچھے انداز میں پیش کیا.
اور مجھے پتہ تھا کہ کچھ لوگوں کو امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی تعریف اور تذکرہ پسند نہیں آئے گا اور وہی ہوا.
بہرحال بہت اچھی شیرنگ کی آپ نے.
Bookmarks