اگر کسی تھریڈ میں پکچر لگانی ہو
اور اس کاسائز بڑاہو مطلب لمبائی اس کی زیادہ ہو۔
تواس کی لمبائی کو آپشن کےذریعے کیسے چھوٹا کرسکتے ہیں۔
مطلب میں چاہتا ہوں کہ یوزر کو پیج ہلانا نہ پڑے
تصویر فٹ ٹو پیج ہو۔
میرا مطلب آپ سمجھہ گئے ہوں گے
اگر کسی تھریڈ میں پکچر لگانی ہو
اور اس کاسائز بڑاہو مطلب لمبائی اس کی زیادہ ہو۔
تواس کی لمبائی کو آپشن کےذریعے کیسے چھوٹا کرسکتے ہیں۔
مطلب میں چاہتا ہوں کہ یوزر کو پیج ہلانا نہ پڑے
تصویر فٹ ٹو پیج ہو۔
میرا مطلب آپ سمجھہ گئے ہوں گے
کیا میرا سوال ویلڈ نہیں؟
نہیں
Photoshop ma TOol hota hia CROP Tool 'c' key se a jata hai shortcut key hai...us se ho jayae ga tumara kam....
آپ یوزر کی فکر نہ کریں
اچھا ایک کام کریں اسکرین شاٹ لیں پھر اس کو فوٹو شاپ میں اوپن کریں اوروہاں جا کر سائز چیک کریں بس پھر اُسی حساب سے پیج کی سیٹنگ کر کے تھریڈ پوسٹ کردیں
محترم سپرموڈریٹر
ریپلائے کا شکریہ
فوٹوشاپ کا آپ نے جوذکر کیا ہے
اگر آپ فوٹو شاپ کے اسکرین شاٹ دے دیں
تو سمھجنے میں تھوڑا آسانی ہوگی۔
کیونکہ کروپ سے تو امیج کٹ جاتی ہے۔
لیکن چھوٹی نہیں ہوتی۔
السلام علیکم۔۔۔
اگر سائز بڑا ہے تو بھی آپ آئی ٹی دنیا کے سرور پر اپ لوڈ کر دیں،۔ سرور خود ہی ری سائز کر دیتا ہے۔۔
لیکن یاد رہے سرور ری سائز کرتا ہے تو امیج کوالٹی میں بھی فرق پڑتا ہے۔۔
جی ہاں آپ کوئی سا بھی اے سی ڈی سی انسٹال کر لیں آسانی سے مل بھی جائے گا اور آپ صرف دو اسٹیپ میں اپنے فوٹو کو اپنی مرضی سے ری سائز کر سکیں گے اس کے علاوہ یہ بے شمار خوبیاں اپنے اندر رکھتا ہے۔
Bookmarks