اسلام علیکم !
پیارے دوستو! میں آپ سے ایک بہت اچھا ویڈیو پلیئر سوفٹویر شیئر کر رہا ہوں جس سے آپ نی صرف یو ٹیوب بلکہ ساری دوسری ویڈیوشیرنگ ویب سایٹس سے اپنی مرضی کی ویڈیوز ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں. یہ سوفٹویر استعمال کر کے اپنی رائے کا اظہار کریں.
http://www.madeclips.com/23060
شکریہ
Bookmarks