بہت اچھی انفارمیشن شئیر کیں۔۔۔۔بہت شکریہ
وعلیکم السلام
واہ جی۔۔۔پھر تو مزے آ گئے ۔۔۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
وعلیکم السلام
بہت ہی زبردست تھریڈ ملک بھائی۔۔۔ آپکے اس تھریڈز سے بہت سے اسٹوڈنٹس کا فائدہ ہو گا۔۔
گورننمنٹ کی طرف سے بہت ہی اچھی اسکیم شروع کی گئی ہے۔۔
لیکن شام ( ایوننگ) کی کلاسسز لینےوالے اسٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ نہ دینے کی وجہ سمجھ میں نہیں آتی۔۔ایووننگ میں بہت سے اسٹوڈنٹس ہیں جن کے 70 % نمبر ہیں۔۔ اور وہ بھی لیپ ٹاپ کے لیئے
Criteria
پر پورا اترتے ہیں۔۔
میں خود بھی ایوننگ کلاسسز لے رہا ہوں ،۔ لیکن ہمیں لیپ ٹاپ نہیں مل رہا۔۔ ۔
ایوننگ والوں کو بھی دینا چاہیئے تھا۔۔
ہمم.... ذہین طلباء و طالبات کیلئے یہ ایک اچھا اقدام کیا ہے وزیراعلی پنجاب نے
پنجاب یونیورسٹی کے دو دوستوں اور انجنئیرنگ یونیورسٹی کے ایک دوست کو لیپ ٹاپ ملا ہے
very nice thread...
thanks for sharing..
................
Mein iss waqt APSACS KHARIAN CANTT mein parhta hun. Mujhe yeh bata dein k kiya mujhe mill sakta he?
@ I LOVE ALL @
Thnx for Sharing Bro,
very good sharing...
Or Id card bhe baaana Hoona chahye ..... Mere aik Cousin Id card ki Wja se Reh gae hai .......... Superb Psot
Pasand krny ka shukrya
Bookmarks