شکریہ شیئرنگ کا
میرے نزدیک اچھا فیصلہ ہے کیونکہ جب بتیس شیٹس تھیں تب بھی بمشکل کوئی دس یا بارہ شیٹس لگاتا ہوگا۔
اب تو ایسے ہی چوالیس کر دی گئیں ہیں۔
اس سے گڑبڑ کم ہوگی۔
شکریہ شئیر کرنے کا
شئیر کرنے کا شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
ہماری پرنسپل بھی آج بتا رہی تھیں۔
میں نے تو ایک شیٹ بھی ایکسٹرا نہیں لگائی۔۔۔۔۔۔۔
شئیر کرنے کا شکریہ
انفورم کرنے کا بہت شکریہ بردار
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Hmmmmmmmm
انفارم کرنے کا شکریہ وقار بھائی
پسند کرنے کا بہت شکریہ
Bookmarks