مجھے کچھ تصویریں pdf میں کرنی ہیں کیسے کروں؟؟؟
مجھے کچھ تصویریں pdf میں کرنی ہیں کیسے کروں؟؟؟
"DOFDF" software ha us say har file PDF me ho sakti ha....
دوست اپنی تما تصویر کو ایم ایس ورڈ میں پیسٹ کر دیں۔
اور اُس کو سیو کر لیں۔
پھر آپ میرے اس تھریڈ کودیکھیں۔
اور اپنی ورڈ کی فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کر لیں۔
http://www.itdunya.com/t254618/
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
sari pictures ko word 2007/2010 ma insert karo large karo then simply save as karo file type ma psd select karo aur save ho jayae gae pdf ma
me ny aaj tk kbi office use ni kia.is liye mje na to ms word ko janta hun na hi or kuch.plzz agr ap kuch or tafseel sy smja skain.me office download kr rha hun.plzzz kuch tafseel sy smja dain
ویسے تو فوٹو شاپ میں یہ کام آسانی سے کیا جا سکتا ہے۔۔
لیکن آپ آن لائن بھی کر سکتے ہو۔۔۔
http://www.convertpdftoimage.com/
یہ سائٹ ہے۔۔ چیک کریں
Kya app k computer mai adobe acrobat professional install ?
Bookmarks