Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 14 of 14

Thread: pdf

  1. #13
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    آپ کے لیے سب سے آسان کام یہ ہی ہےکہ آپ آفس انسٹال کرلیں 2007 جب انسٹال ہوجائے تو اس کے آئی کون پر ڈبل کلک کر لینا تو نئی فائل خود بہ خود کھل جائے گی
    سب سے اوپر ۔۔۔ہوم لکھا ہوگا۔۔اس کے برابر میں انسرٹ لکھا ہوگا اس پر کلک کر دینا پھر بلکل اس کے نیچے دیکھنا پیچر لکھا ہوا ہوگا اس پر کلک کر دینا وہ آپ سے آپ کی فائلز کی لوکیشن مانگے گا ساری فائلز کو وہاں سے سلیکٹ کر لینا اور انسریٹ کا بٹن پریس کر دینا تو آپ کی ساری فائلز آفس کی فائل میں آ جائیں گی۔پھر آپ اسکرین پر اپنے الٹے ہاتھ کی طرف چار رنگین باکس دیکھیں گے اس پر کلک کر دینا تو ایک لیسٹ کھولے گی اس میں کو منتخب کر لینا وہاں پر پی ڈی ایف کا آپشن ہوگاSave As
    اسے منتخب کر کے اپنی فائل محفوظ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ نے درست آفس انسٹال کیا ہے

  2. #14
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    Quote talhaghazi said: View Post
    فوٹو شاپ کا بتا دیں۔میں cs2 استعمال کرتا ہوں
    آپ کوئی بھی پی ڈی ایف فائل فوٹو شاپ میں اوپن کر لیں۔۔۔ اب
    File / Save as
    پر کلک کریں۔۔۔۔اب
    آپ کے پاس فارمیٹ کا آپشن شو ہو گا۔۔
    فارمیٹ آپ
    JPEG
    سلیکٹ کر لیں۔۔
    [/FONT]

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •