بھائی جان میں نے آپ کے پاس نستعلیق کا فانٹ دیکھا ہے جو آپ نے ٹئیٹل پر استعمال کیا ہے۔
جس میں اکثر الفاظ لمبے ھوتے ہیں ۔ برائے مہربانی مجھے یہ فانٹ چاہیے ۔ آپ خود سینڈ کردیں یا اس کا لنک دے دیں اگر ڈاونلوڈ میں دستیاب ہے تو۔
بہت نوازص ہوگی جناب کی۔
ملک امان
Bookmarks