پہلا اور تیسرے نمبر والا بہت بہتر ہے ۔ خوش نصیب ہے آپ کا دوست۔
زبردست
brother can you tell me the method of making this LOGO
Last edited by *ESHA*; 7th January 2012 at 11:13 AM. Reason: Email In Attachment
کیا کہنے توقیر
بہت زبردست
اور پہلے نمبر والا کارڈ تو بہت شاندار ہے
بہت اچھے
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
brother can you tell me the method of making this LOGO[/QUOTE]
جی بھائی مجھے بھی یہ بتادو کہ کیسے بنتا ہے؟؟
Last edited by *ESHA*; 7th January 2012 at 11:15 AM. Reason: Image In Quote contains Email+Cell Num
بھائی مجھے ایک موبائل شاپ کا سائن بورڈ بنادو انگریزی
(مدینہ ٹیلی کام
موبائل ہارڈویر، سافٹ ویر اور ریپیرنگ)
٭ سافٹ ویر
٭ ہارڈ ویر
٭ چارجر
٭ بیٹری
٭ آل ایسیسریز
سائز آپ اپنے حساب سے طے کرلینا
دکان پر بورڈ لگانا ہے
Bookmarks