TSSTcorp CDW/DVD SH-M522C
یہ سی ڈی روم کا ڈرائیور ہے ارجنٹ چاہیے
TSSTcorp CDW/DVD SH-M522C
یہ سی ڈی روم کا ڈرائیور ہے ارجنٹ چاہیے
ye check karen...........
پروبلم یہ ہے کہ کوئی بھی سی ڈی ڈالتا ہوں تو
ڈیٹا شو نہیں کرتا صرف یہ بتاتا ہے
کہ اس سی ڈی میں 700 فری اسپیس ہے
پہلی بارایسے ایرر سے واسطہ پڑا ہے۔
کچھ سمجھ نہیں آرہی
I thInk Ap KA cd Rom ka Lens KharaB ho gaya hai
ابھی تو آئی کان بھی غائب ہوگیا ہے
Icon nhi aa raha hai to ap CD ROM ka DATA cable aur power cable nikal kar sahi se lagao Icon aa jay ga........
ok
Bookmarks