السلامُ علیکم
میرے مازولا فائر فوکس پر میرا یاہو آئی ڈی اور پاسورڈ سیف ہوگیا ہے"جبکہ یہ سسٹم میرے آفس کا ہے" میں نے اس کی تمام ہسٹری بھی ریمو کی ہے لیکن جب دوبارہ یاہو میل اوپن کی تو "آئی ڈی،اور پاسورڈ"محفوظ تھا
پلیز مجھے کوئی بتائے کہ میں آفس کے سسٹم سے اپنے آئی ڈی،پاسورڈ کو کس طرح ختم کروں ؟؟؟
Bookmarks