Results 1 to 3 of 3

Thread: solve it

  1. #1
    silent_luck4u's Avatar
    silent_luck4u is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd March 2021 @ 01:10 PM
    Join Date
    03 Feb 2009
    Age
    38
    Posts
    529
    Threads
    82
    Credits
    1,217
    Thanked
    36

    Default solve it

    dosto muj ko yeh info chahy kay hum jab ghar say safar pay nikaltay hain to kitna kilometer kay bad hum musafer kahlatay hain or hum ko doran safer jo namazain ati hain on ko ada karnay ka kia tareqa hai yani kitni rakat ada karni hoti hai kia tareqa hai
    Signature Image exceeded the size limit (30kb).. ITD Team

  2. #2
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    محترم بھائی پہلی عرض یہ ہے کہ یہاں اوپن فورم پر لوگوں سے مسائل نہ دریافت فرمایا کریں ۔۔۔کیوں کہ پہلی بات یہ ہے کہ مسائل کے جوابات دینا مفتیان کرام کا کام ہے عام مسلمانوں کا نہیں ۔۔۔جیسے طبیعت خراب ہونے پرکسی اچھے ڈاکٹر سے دوائی لی جاتی ہے ناکہ کسی عام آدمی سے۔۔۔۔دوسری بات یہ ہے کہ ممکن ہے کہ کوئی اپنی یاداشت کے سہارے کوئی ایسا جواب دے دے جو کمی پیشی کے ساتھ ہو تو اس سے نہ صرف آپ کا نقصان ہے بلکہ اُن لوگوں کا بھی ہے جو وقتا فوقتا آکر یہاں اس سوال اور جواب کا مطالعہ فرمائیں گے
    بہرحال آپ کی معلومات کے لئے دارالعلوم کے چند فتاوی جات کے اقتباسات پیش خدمت ہیں
    انسان جب مسافر شرعی ہوتا ہے یعنی 78کلومیٹر کا سفر کرنے کے ارادہ سے نکلتا ہے تو آبادی کے باہر آجانے کے بعد سے وہ مسافر شرعی ہوجاتا ہے۔ دوران سفر شریعت نے اسے یہ رخصت دیا ہے کہ چار رکعت والی فرض نمازمیں قصر کرے یعنی چار کے بجائے دو رکعت پڑھے البتہ مغرب کی فرض،(عشاء کے) وتر(پورے پڑھنے ہوں گے) اور نفل نمازوں میں قصر نہیں ہے۔ سنت اور نوافل کے بارے میں حکم یہ ہے کہ اگر اطمینان کی جگہ ہے اور موقعہ ہے تو پڑھ لے ثواب ملے گا۔ اور اگر جلدی ہے یا موقعہ نہیں ہے جیسے ٹرین یا پلیٹ فارم پر ہے تو نوافل و سنن کے چھوڑدینے سے گناہ نہیں ہوگا۔
    ( انسان جس جگہ سفر کرکے گیا ہے وہ جگہ اس کا وطن نہیں ہے اور وہاں پندرہ روز سے کم ٹھہرنے کی نیت ہے، یعنی دو ،چار یا دس دن کے لیے گیا ہے تو جب تک یہاں ٹھہرے گا قصر کرے گا۔
    اور اگر مسافر مقیم امام کی اقتداء میں نماز پڑھیں تو پوری پڑھیں گے اگر تنہا پڑھنے کی نوبت آئے تو قصر کرنا واجب ہوگا۔
    واللہ و اعلم بالصواب
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
    Once Must Read
    Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]

  3. #3
    silent_luck4u's Avatar
    silent_luck4u is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd March 2021 @ 01:10 PM
    Join Date
    03 Feb 2009
    Age
    38
    Posts
    529
    Threads
    82
    Credits
    1,217
    Thanked
    36

    Default

    Quote nasirnoman said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    محترم بھائی پہلی عرض یہ ہے کہ یہاں اوپن فورم پر لوگوں سے مسائل نہ دریافت فرمایا کریں ۔۔۔کیوں کہ پہلی بات یہ ہے کہ مسائل کے جوابات دینا مفتیان کرام کا کام ہے عام مسلمانوں کا نہیں ۔۔۔جیسے طبیعت خراب ہونے پرکسی اچھے ڈاکٹر سے دوائی لی جاتی ہے ناکہ کسی عام آدمی سے۔۔۔۔دوسری بات یہ ہے کہ ممکن ہے کہ کوئی اپنی یاداشت کے سہارے کوئی ایسا جواب دے دے جو کمی پیشی کے ساتھ ہو تو اس سے نہ صرف آپ کا نقصان ہے بلکہ اُن لوگوں کا بھی ہے جو وقتا فوقتا آکر یہاں اس سوال اور جواب کا مطالعہ فرمائیں گے
    بہرحال آپ کی معلومات کے لئے دارالعلوم کے چند فتاوی جات کے اقتباسات پیش خدمت ہیں
    انسان جب مسافر شرعی ہوتا ہے یعنی 78کلومیٹر کا سفر کرنے کے ارادہ سے نکلتا ہے تو آبادی کے باہر آجانے کے بعد سے وہ مسافر شرعی ہوجاتا ہے۔ دوران سفر شریعت نے اسے یہ رخصت دیا ہے کہ چار رکعت والی فرض نمازمیں قصر کرے یعنی چار کے بجائے دو رکعت پڑھے البتہ مغرب کی فرض،(عشاء کے) وتر(پورے پڑھنے ہوں گے) اور نفل نمازوں میں قصر نہیں ہے۔ سنت اور نوافل کے بارے میں حکم یہ ہے کہ اگر اطمینان کی جگہ ہے اور موقعہ ہے تو پڑھ لے ثواب ملے گا۔ اور اگر جلدی ہے یا موقعہ نہیں ہے جیسے ٹرین یا پلیٹ فارم پر ہے تو نوافل و سنن کے چھوڑدینے سے گناہ نہیں ہوگا۔
    ( انسان جس جگہ سفر کرکے گیا ہے وہ جگہ اس کا وطن نہیں ہے اور وہاں پندرہ روز سے کم ٹھہرنے کی نیت ہے، یعنی دو ،چار یا دس دن کے لیے گیا ہے تو جب تک یہاں ٹھہرے گا قصر کرے گا۔
    اور اگر مسافر مقیم امام کی اقتداء میں نماز پڑھیں تو پوری پڑھیں گے اگر تنہا پڑھنے کی نوبت آئے تو قصر کرنا واجب ہوگا۔
    واللہ و اعلم بالصواب
    APP kay rply ka thx mujay bohat khoshi hoi hai app nay mera bohat bara masla solve kar diya hai app ka 10000000 bar THX

Similar Threads

  1. pehlay pori problem to solve hone dain!
    By Ch Danish in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 7th August 2010, 05:49 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 20th March 2010, 10:00 PM
  3. ~challenger question of all itd members solve it,
    By lucky shah in forum General Discussion
    Replies: 11
    Last Post: 26th December 2009, 06:34 PM
  4. Solve My Problem....Urgenly...Plzz
    By Danish Gul in forum Ask an Expert
    Replies: 19
    Last Post: 2nd July 2008, 02:38 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •