ایک امیج پروبلم ہے۔
آئی ٹی کے سرور سے میں ایک پکچر اپلوڈ کرتا ہوں
اور اس پکچر کے بعد میں اپنے کمنٹس دینا چاہتا ہوں۔
اور اس کے بعد میں پھر ایک پکچر اپلوڈ کرنا چاہتا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ پکچر تو میں دو لوڈ کی ہیں۔
میں چاہتا ہوں میری تھریڈ اس طرح شو ہو کہ
پہلے ایک پکچر نظر آئے اس کے نیچے میرے کمنٹس
جو اردو پیڈ کے ذریعے میں نے لکھے ہیں
وہ نظر آئے۔اور اس کے بعد جو دوسری پکچر جو میں نے اپلوڈ کی ہے وہ نظر آئے
اسی پروبلم کی وجہ سے میں آئی ٹی سرور پہ پکچر
اپلوڈ نہیں کرتا۔ ہے اس کا کوئی حل۔
Bookmarks