وعلیکم السلام


ماشااللہ سے بہت ہی عمدو اور اعلی قسم کا آئی ٹی دنیا کا میگزین تیار کیا گیا ہے.

بہت ہی شاندار نیٹ رائیڈر بھائی.

اللہ تعالی اسی طرح آئی ٹی دنیا کو حسن و جمال کے ساتھ ترقی دیں. آمین

اب آتا ہوں سوال جواب کی طرف.

پہلے سوال کا جواب.
جنوری 2012 آئی ٹی دنیا میگزین پیج نمبر 6 ہے جس میں جو مدح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے جو کہ مدح سرائی
Sazub
نے پیش کیا ہے.
اس نعت میں ایک نھی نخطہ نہیں ہے.

دوسرے سوال کا جواب.

جنوری 2012 آئی ٹی دنیا میگزین پیج نمبر 13 ہے جس کے
bottom
میں
Border
کافی بیچ میں ہے. پیج کا ٹائٹل ہے ابھی بہت وقت پڑا ہے

تحریر
Gun Slinger

کی ہے.