السلام علیکم.میں نیا موبائل خریدنا چاہتا ہوں.کونسا لوں جس پر نیٹ اچھا چلے رینج دس ہزار تک ہے.نوکیا سیمبین میں بتائیں تو بہتر ہے.
السلام علیکم.میں نیا موبائل خریدنا چاہتا ہوں.کونسا لوں جس پر نیٹ اچھا چلے رینج دس ہزار تک ہے.نوکیا سیمبین میں بتائیں تو بہتر ہے.
Nokia 5250, 5233
5233
Nokia 5630
یہ ہینڈ سیٹ لے لیں۔۔۔۔ وائی فائی۔۔اچھا کیمرہ۔
سمارٹ ہے اور انٹرنیٹ کے لئے بیسٹ ہے۔ میں نے خود استعمال کیا ہے۔
نیا تو کافی مہنگا ہے لیکن اچھی کنڈیشن اور وارنٹی میں آٹھ ہزار کا مل جائے گا۔۔۔
عدیل برادر
اگر نیا لینا ضروری نہ ہوتو
E Series
میں کوئی بھی لیں ۔اس میں فل کی پیڈ اور نارمل کی پیڈ میں اچھے ہینڈسیٹس ہیں۔
وائی فائی وغیرہ بھی ہوگا اس میں۔
اچھی حالت میں دس ہزار تک کی رینج میں باآسانی مل جائے گا۔فل کی پیڈ نو یا دس ہزار تک جاتے ہیں۔
نارمل کی پیڈ اس سے کم رہیں گے۔یہاں سیالکوٹ میں یہی ریٹس ہیں۔
کسی بڑے شہر میں مزید کم ریٹس میں مل سکتا ہے۔
Bookmarks