دوستوں۔ ہم لوگ اپنے کسٹمرز کو کارڈ دیتے ہیں جو کہ سیریل میں ہوتے ہیں اصل میں ہمارے پاس کوئی سسٹم نہیں ہے تو میں خود کی طرف سے سیریل جینڑیٹ کر تا ہوں، مگر مجھے ڈر رہتا ہے کہ ایک نمبر دو بار نہ ایشو ہو جائے۔ کوئی دوست مھھے کوئی ایڈیا دے سکتا ہے کہ میں اس کے لئے کیا کرو؟ کوئی سیریل نمبر سوفٹ وئیر ہو جو کہ مکٹلف قسم کا نمبرز جنڑیٹ کر دے۔
Bookmarks