thAnkx
میں نے اس ٹیوٹوریل کا لنک آرٹیکل کے مصنف جناب ڈاکٹر کمال ابدالی صاحب کو بھیجا تھا، ان کی خواہش ہے کہ میں ان کے کمنٹس آئی ٹی دنیا پر آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں
غالب اعوان صاحب
میکنتاش کمپیوٹر پر اردو کے استعمال کو اردو میں اتنے عمدہ طریقے سے پیش کرنے کے لئے آپ شکریے اور مبارک باد کے مستحق ہیں۔ پھر جس تیزرفتاری سے آپ نے یہ کام کیا ہے، اس کا جواب نہیں۔
اس مضمون کو دیکھ کر اب آپ کی مزید نگارشات کا شوق سے منتظر رہوں گا۔
کمال ابدالی
وعلیکم السلام۔۔
بہت ہی بہترین کام کمال ابدالی بھائی کا۔۔
واقعی میں اب میک یوز کرنے والے دوستوں کو اب اردو لکھنے میں آسانی ہو گی۔۔
غالب بھائی اس ٹیٹورل کو ہمارے ساتھ شیئر کرانے کا بے حد شکریہ۔۔۔
احسن طریقے سے سکرین شاٹ کا استعمال کر کے آپ نے ایک ایک اسٹیپ سمجھایا ہے۔۔۔
واقعی میں آپ نے بہت محنت کی ہے دوست۔۔۔
جزاک اللہ
bhut zabardast tutorial. wessy already is ka mutbadil he in future is ko use karoon ga thax for sharing keep it up
واہ بھائی بہت زبردست شیئرنگ کی آپ نے
بہت شکریہ
Live in such a way that those who know you but
don't know God will come to know God because they know you
بہت اعلی برادر بہت ہی اعلی آپ کا بھی شکریہ اور ڈاکٹر ابدالی
صاحب کا بھی شکریہ ماشااللہ بہترین ٹیٹوریل بہترین انداز میں
بہترین ترجمہ سب ملا کر بہت بہت بہت بہت ہی زبردست تھریڈ ہے
اردو تو مجھے آتی ہے نہیں انسٹال کرنا میک پر
وعلیکم السلام
بہت ہی کارآمد ٹیوٹرریل شئیر کیا ہے آپ نے
شیئر کرنے کا شکریہ
Nice Sharing.........Thanks for sharing..............
Walaikum Asslam!
Ghalib bhai bohat khub,
Thanks for sharing,
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
بہت محنت سے پوسٹ تیار کیا بھائی
اللہ تعالی آپ کی اس سعی کو قبول فرمائے آمین
Bookmarks