Page 1 of 10 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 119

Thread: Speed Connect Internet Accelerator New v.8.0 Full Setup Step by Step

  1. #1
    lmran's Avatar
    lmran is offline Senior Member+
    Last Online
    26th June 2015 @ 11:16 AM
    Join Date
    06 Apr 2010
    Location
    RawalPindi
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    345
    Threads
    101
    Credits
    955
    Thanked
    74

    Arrow Speed Connect Internet Accelerator New v.8.0 Full Setup Step by Step



    SPEED CONNECT LATEST V8.0
    FILE SIZE 2.43 MB
    PRICE - 25.95 $
    اِنکی سائٹ ویزٹ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں
    اِس سافٹ کا مقصد ہے شئرینگ نیٹورک سے سپیڈ کھینچ کر آپکی سپیڈ کو بڑھانا۔مطلب اگر آپ نے کسی ایسی کمپنی سے نیٹ لیا ہوا ہے جس کے بہت زیادہ کلائنٹ ہیں اور ٹوٹل ۵ ایمبی سپیڈ ہے تو جب سب یوزر اون ہونگے تو یہ سپیڈ ڈیوائڈ ہو جاتی ہے اور جو نزدیک ہوتا ہے اْس کے پاس زیادہ اور جو دور ہوتا ہے اْس کے پاس کم۔یہ سافٹ اْس ڈیوائڈ سپیڈ سے اور جِن یوزرو کے پاس زیادہ سپیڈ جا رہی ہوگی اْنکی کافی حد تک سپیڈ کھینچ کر آپکی طرف لے آئے گا۔۔ اور سب سے بہتر بات یہ کہ میرے فرینڈ نے اِسکو اِنسٹال کرکے رجسٹر کیا پھر اْس رجسٹر ڈائریکٹری کا سیٹ اپ بنایا ہے۔مطلب کے آپ اِس کو اِنسٹال کروگے تو یہ رجسٹر ہی اِنسٹال ہوگا۔آپ کو کسی بھی سیریل کی ضرورت نہیں۔۔اِس کو استعمال کیسے کیا جائے گا۔۔آپ اِن تصاویر کو فولو کریں۔۔
    سافٹویر کی تصاویر

    اِنسٹال کرنے کے بعد جب آپ اِس کو اوپن کریں گے تو اِس طرح کا پیج آئے گا۔۔اور پھر آپ کا جو نیٹ ہے اْس کو سلیکٹ کرکے اپنی ساری سیٹنگ کلیر کرنی ہے تصویر کی طرح اور سیٹنگ کرنے کے بعد اپٹی مائز پر کلک کر دیں جیسے تصویر میں دیکھایا گیا ہے۔۔

    جب آپ اوپٹی مائز پر کلک کریں گے تو فیوز چلے گا جیسا کہ اِس تصویر میں دیکھایا گیا ہے۔۔

    اب آپ نے صرف آپلائے چینج پر کلک کرنا ہے اور ساتھ ہے یہ ریسٹارٹ کرنے کا اوپشن دے گا اب آپ اپنے سیسٹم کو ریسٹارٹ کرکے سپیڈ کے مزے لیں۔وسلام

    RAR Password - raja302
    Last edited by Net-Rider; 9th January 2012 at 08:13 AM.

  2. #2
    Humrah's Avatar
    Humrah is offline Senior Member+
    Last Online
    10th March 2024 @ 10:55 AM
    Join Date
    27 Feb 2011
    Location
    Apna Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    575
    Threads
    12
    Credits
    0
    Thanked
    29

    Default

    nice sharing buht achi sharing ki hai aap ne mgr bhai is ko install karne k liye fremwork 2.0 install karna parhe ga...

  3. #3
    lmran's Avatar
    lmran is offline Senior Member+
    Last Online
    26th June 2015 @ 11:16 AM
    Join Date
    06 Apr 2010
    Location
    RawalPindi
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    345
    Threads
    101
    Credits
    955
    Thanked
    74

    Default

    زیادہ طرح تو کہی اوپریٹنگ سیسٹم پر بِنا فریمورک کے چل رہا ہے۔البتہ اگر ضرورت پڑے اْس کی تو اِنسٹال کرنے میں کیا حرج ہے۔۔۔

  4. #4
    Eeem1 is offline Senior Member+
    Last Online
    14th December 2022 @ 06:18 PM
    Join Date
    28 Feb 2011
    Location
    KSA
    Gender
    Male
    Posts
    188
    Threads
    26
    Credits
    1,246
    Thanked
    7

    Default

    install krne k bad ye khol nai raha error aa raha ha

  5. #5
    lmran's Avatar
    lmran is offline Senior Member+
    Last Online
    26th June 2015 @ 11:16 AM
    Join Date
    06 Apr 2010
    Location
    RawalPindi
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    345
    Threads
    101
    Credits
    955
    Thanked
    74

    Default

    بھائی اگر آپ اپنا مسئلہ تصاویر کے ذریعے بتائے مطلب کہ آپ اْس کے پاس کیا ایریر آہ رہا ہے اْس کا سکرین شارٹ لے کر یہاں پوسٹ کریں۔اور ساتھ میں مجھے پی ایم بھی کر دیئجے گا کہ مجھے بھی پتہ لگ سکے کہ آپ نے اپنا مسئلہ پوسٹ کر دیا ہے۔۔تاکہ آپ کی جلد از جلد مدد کی جائے۔۔

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,409
    Threads
    421
    Credits
    39,951
    Thanked
    1813

    Default

    عمران بھائی میرے پاس پی ٹی سی ایل کا ایک ایم بھی کا کنیکشن ہے جس میں سے میں نے اپنے پڑوسی کو بھی ایک لائن دی ہوئی ہے۔ میں تو سیدھا سیدھا نیٹ استعمال کرتا ہوں۔ مگر پڑوسی کے بچوں کا معلوم نہیں کیا کیا کرتے رہتے ہیں۔ میرا نیٹ کبھی کبھی بلکل کام نہیں کرتا ہے جبکہ ان کا نیٹ دوڑ رہا ہوتا ہے۔ روٹر میرے پاس لگا ہوا ہے تو وہ بھی کیا اس طرح کا کوئی سوفٹ وئیر استعمال کرتے ہیں تو کیا میرے سسٹم کی اسپیڈ پر کیاکوئی اثرپڑے گا یا نہیں؟
    میں ونڈوز سیون استعمال کرتا ہوں الٹیمیٹ ایڈیشن کیا یہ میرے لیے بھی کارآمد ہے؟

  7. #7
    lmran's Avatar
    lmran is offline Senior Member+
    Last Online
    26th June 2015 @ 11:16 AM
    Join Date
    06 Apr 2010
    Location
    RawalPindi
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    345
    Threads
    101
    Credits
    955
    Thanked
    74

    Default

    جی بھائی ہو بھی سکتا ہے اَسطرح کا کوئی سافٹ یوزر کرتے ہوں اور نہیں بھی ہوسکتا اور دوسری وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ شاہد وہ ڈاؤنلوڈنگ بہت زیادہ کرتے ہوں۔جس کی وجہ سے آپ کے پاس سپیڈ صیح نہیں آتی۔خیر آپ یہ سافٹ استعمال کریں پھر بتائے آپ کی سپیڈ میں کیا فرق پڑا اور کتنا پڑا۔۔

  8. #8
    lmran's Avatar
    lmran is offline Senior Member+
    Last Online
    26th June 2015 @ 11:16 AM
    Join Date
    06 Apr 2010
    Location
    RawalPindi
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    345
    Threads
    101
    Credits
    955
    Thanked
    74

    Default

    اور ایک بات جب آپ کے پاس سپیڈ صیح نہیں آہ رہی ہو۔تو آپ اْن کو چیک کرنے کے لئے ایسا کریں کہ۔آپ اْن کا کنیکشن کچھ دیر کے لئے بند کر دیں۔اور پھر اپنی سپیڈ چیک کریں اگر آپ کی سپیڈ صیح ہوئی تو سمجھے وہ ڈاؤنلوڈنگ بہت زیادہ کرتے ہیں۔اگر نہیں پڑی تو ونڈو کا مسئلہ ہوگا۔۔

  9. #9
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ارے واہ کیا بات ہے
    چیک کرتے ہیں۔۔ا

  10. #10
    aarej's Avatar
    aarej is offline Advance Member
    Last Online
    17th December 2019 @ 05:54 PM
    Join Date
    10 Nov 2007
    Location
    Jhelum
    Gender
    Male
    Posts
    2,498
    Threads
    97
    Credits
    1,267
    Thanked
    97

    Default


  11. #11
    JARRAR's Avatar
    JARRAR is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2018 @ 11:57 PM
    Join Date
    25 Jul 2009
    Posts
    142
    Threads
    6
    Credits
    1,030
    Thanked
    6

    Default

    Good

  12. #12
    aliyan is offline Junior Member
    Last Online
    2nd December 2012 @ 05:48 PM
    Join Date
    17 Oct 2009
    Age
    33
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    940
    Thanked
    0

    Default

    bhai virus hy is mai or password kya hy exract krny k liay??

Page 1 of 10 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Speed Up Your Internet, Gain 20% Extra Speed
    By adnmirza in forum General Discussion
    Replies: 94
    Last Post: 16th March 2015, 05:57 PM
  2. Solved PTCL 1MB Internet Speed
    By Firefox in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 14
    Last Post: 4th March 2011, 12:14 AM
  3. Replies: 16
    Last Post: 25th December 2010, 09:53 PM
  4. Meri internet Ki Speed Bauhat kam Hai
    By Arslanfarooqi in forum Ask an Expert
    Replies: 9
    Last Post: 6th August 2008, 12:12 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •