تھریڈ کو موو کیا گیا گیم ہیلپ سے آسک اینڈ ایکسپرٹ سیکشن میں ایک ہی سوال میں کئی سوال ہے آپ کے بھائی کچھ کا میں جواب دے رہا ہوں باقی انشا اللہ تعالی ممبرز کی طرف سے ریپلائے ملے گا آپ کو پارٹس کیسے کرتے ہیں چیک کیجئے
اور جن فائلز کے پارٹس آپ نے اوپن کرنے ہیں ان سب کو پکڑ کر ایک فولڈر میں ڈالئے
اور پھر جو پارٹ ون ہے اس پر کلک کیجئے تمام ہی فائلز آٹو میٹک اوپن ہوکر اس ہی فولڈر میں ایک اور فولڈر بن کر محفوظ ہوجائیں گی اس کے علاوہ اگر کوئی فائل پارٹس سلیکٹ کرنے کو کہے تو اسے برائوز کراکر سلیکٹ کروالیجئے لیکن جن فائلز کو آپ نے کھولنا ہے ان سب کو ایک ہی فولڈر میں کرلیجئے امید ہے کلیئر ہوگیا ہوگا فائلز کو اوپن کرنے میں
Bookmarks