دوست جہاں تک میری معلومات ہے۔۔۔
آپ نے یہ فونٹس کو اپنے کنٹرول پینل کے فولڈر فونٹس میں پیسٹ نہیں کیا۔۔
http://www.4shared.com/file/17246505...astaleeq2.html
اس کو ڈاونلوڈ کریں۔۔۔اور پیسٹ کریں۔۔۔پھر چیک کریں۔۔۔
جی ہاں فونٹ درست انداز میں انسٹال کرنے کی ضرورت ہے باقی سب ٹھیک ہے۔ جمیل نوری نستعلیق فوٹ بہتر رہے گا۔
جس کا لنک آئی ٹی بوائے نے دیا ہے۔
Bookmarks