Aslamoalaikm
میں نے ایک برینڈ نیو کمپیوٹر خریدا ہے
اس کی ھارڈ ڈسک 320 ہے
مگر اس کی ڈرائیو ایک ہی ہے
اور اس پر رجسٹر ونڈو 7 ہوئی ہے
تو مسئلہ یہ ہے
کہ میں ونڈو کو چھیڑے بغیر پارٹیش کرنا چاہتا ہوں کوئی
آسان سا حل پلیز
اور دوسری بات جو آپ کو بتانی تھی کہ پھر اس پر موبائل فلیشنگ ڈیواسسز بھی انسٹال کرنی ہے
ان شااللہ
شکریہ ،،
i m waiting
Bookmarks