Wah kia baat hai Very nice sharing
Wah kia baat hai Very nice sharing
nice trick
nice...!! aap ny boht boht piyary triqy sy or detail sy aik boht mufeed cheez sikha di hy..!!! boht shukriya..!!!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
بے شک آپ کا ٹیٹوریل بنانے کا انداز سب سے جدا ہے اور کئی دوست آپ کےنقش قدم پر چلتے ہوئے اسی طرح کے ٹیٹوریل بنانے لگے ہیں۔
یقینا اگر آپ نے یہ ٹیوٹیل بنایا ہے تو اس کی یہی وجہ ہوگی جو آپ نے تحریر کی "کہ آئی ڈی ایم"کوئی دوسرا پیج اوپن نہیںہونے دیتا ہوگا" لیکن میرے ساتھ ایسا کوئی مسلہ نہیں بلکہ میں تو کئی کئی ویب سائٹس سے ایک مرتبہ میں فائلز ڈاون لوڈ کر رہا ہوتا ہوں اور آئی ڈی ایم ایک منجھے ہوئے خادم کی طرح ہر فائل کو نہ صرف ڈاون لوڈ کر رہا ہوتا ہے بلکہ مجھے پوری آزادی بھی حاصل ہوتئ ہے کہ میں جہاں چاہو پھروں وہ بڑی تابعداری کے ساتھ اپنا کام سرانجام دیتا رہتا ہے ۔
Nice Thread...
But jab main idm use krta hoon...
to browsing katy time speed 10, 12 kb ka farak ata hai...
yani
125 speed se 115 ya 105 tak khud aa jata hai...
Browsing band to kabi ni huwi....
or jo aap k net k speed hai lagaam lagany ki to kabi zaroorat hi nai....
واہ بھائی جان کمال کر دیا
awesome
nice inf. thnx.................
very nice info bhai jaan...
Max 30 KB Image is Allowed In SignatureBUSY IN EXAMS
PLEASE PRAY FOR ME..
W.salam
As usual Very informative thread
Bookmarks