Results 1 to 11 of 11

Thread: کرکٹ کے شوقین پھر دماغ کی بتی جلائیں

  1. #1
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile کرکٹ کے شوقین پھر دماغ کی بتی جلائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    لو جی کرکٹ کے شوقین دوستو ۔۔۔ یہاں میں سوال پوسٹ کرتا اور اپنے کپتان صاحب اگلی ہی پوسٹ میں جواب کا چھکا مار دیتے ۔۔۔ پر اب کی بار ایک اور یاد گار میچ کے ایک یاد گار لمحے کی تصویر کے ساتھ آیا ہوں میرے خیال میں اس کا فورا فورا جواب دینا کپتان صاحب کو مشکل میں ڈال دے گا۔۔

    بہرحال دوستو یہ ایک ون ڈے میچ کی تصویر ہے آسٹریلیا کے آٹھ کھلاڑی سلپ میں کھڑے ہوئے اور ایک ریکارڈ بنایا۔۔۔لازمی بات ہے کہ جب آٹھ کھلاڑی سلپ میں ہیں ایک بولر ایک وکٹ کپیر تو میچ اس کا مطلب ہے ون سائیڈڈ ہی تھا۔۔۔ آپ یہ بتائیں کہ یہ میچ کھیلنے والی دوسری ٹیم کون سی تھی ؟ میچ کب اور کہاں کھیلا گیا اور اس کا نتیجہ کیا تھا؟

    تو کپتان صاحب ہوجائے ۔۔۔۔۔
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    Skipper's Avatar
    Skipper is offline Advance Member
    Last Online
    12th November 2022 @ 02:46 AM
    Join Date
    20 Jun 2010
    Location
    Sheher-e-Quaid
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    8,859
    Threads
    103
    Credits
    1,092
    Thanked
    1161

    Default

    وعلیکم السلام
    یہ ۱۹۹۹ تا ۲۰۰۰ میں اسٹریلیا بمقابلہ زمبابوے ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ تھا جو کہ زمبابوے کے شہر ہرارے میں ۲۳ اکتوبر ۱۹۹۹ کےکھیلا گیا تھا۔
    جب زمبابوے کا سکور ۹۸ تھا اور آخری وکٹ بچی تھی۔ بیٹنگ پر زمبابوے کے ڈیوڈ مٹنڈرا کھیل رہے تھے۔ اسٹریلیا کے ڈیمین فلیمنگ باولر تھے، اس وقت اسٹریلوی کپتان نے یہ انوکھا فیصلہ کیا۔ اینڈی بلگنوٹ بیٹنگ میں دوسری طرف تھے۔ اس انوکھی فیلڈنگ پر ڈیمین نے ۳ بولز کرائیں۔ اس کے بعد نارمل فیلڈنگ رکھ دی۔
    زمبابوے ٹیم کے تمام کھلاڑی ۱۱۶ رنز پر ڈھیر ہو گئے۔
    اسٹریلیا نے یہ ٹارگِٹ صرف ایک وکٹ ایڈم گلکرسٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اس طرح ۹ وکٹوں سے یہ میچ اسٹریلیا جیت گیا۔
    کیوں شہزاد بھائی؟
    Last edited by Skipper; 12th January 2012 at 11:01 PM.

  3. #3
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    CAPTAN JEE KA EK AUR 6..
    SHEHZAD BAHI AAP KE SAWAL LAGTA HAI CAPTAN SAHIB KO NAZAR AA JATEY HAIN.

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  4. #4
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    لو جی کرکٹ کے شوقین دوستو ۔۔۔ یہاں میں سوال پوسٹ کرتا اور اپنے کپتان صاحب اگلی ہی پوسٹ میں جواب کا چھکا مار دیتے ۔۔۔ پر اب کی بار ایک اور یاد گار میچ کے ایک یاد گار لمحے کی تصویر کے ساتھ آیا ہوں میرے خیال میں اس کا فورا فورا جواب دینا کپتان صاحب کو مشکل میں ڈال دے گا۔۔

    بہرحال دوستو یہ ایک ون ڈے میچ کی تصویر ہے آسٹریلیا کے آٹھ کھلاڑی سلپ میں کھڑے ہوئے اور ایک ریکارڈ بنایا۔۔۔لازمی بات ہے کہ جب آٹھ کھلاڑی سلپ میں ہیں ایک بولر ایک وکٹ کپیر تو میچ اس کا مطلب ہے ون سائیڈڈ ہی تھا۔۔۔ آپ یہ بتائیں کہ یہ میچ کھیلنے والی دوسری ٹیم کون سی تھی ؟ میچ کب اور کہاں کھیلا گیا اور اس کا نتیجہ کیا تھا؟

    تو کپتان صاحب ہوجائے ۔۔۔۔۔
    شہزاد بھائی 9 کھلاڑی ہیں۔۔
    تصویر دوسرے اینگل سے۔۔

  5. #5
    waqasahmad1's Avatar
    waqasahmad1 is offline Advance Member
    Last Online
    14th May 2023 @ 11:51 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    8,021
    Threads
    280
    Credits
    73
    Thanked
    599

    Default

    Quote Skipper said: View Post
    وعلیکم السلام
    یہ ۱۹۹۹ تا ۲۰۰۰ میں اسٹریلیا بمقابلہ زمبابوے ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ تھا جو کہ زمبابوے کے شہر ہرارے میں ۲۳ اکتوبر ۱۹۹۹ کےکھیلا گیا تھا۔
    جب زمبابوے کا سکور ۹۸ تھا اور آخری وکٹ بچی تھی۔ بیٹنگ پر زمبابوے کے ڈیوڈ مٹنڈرا کھیل رہے تھے۔ اسٹریلیا کے ڈیمین فلیمنگ باولر تھے، اس وقت اسٹریلوی کپتان نے یہ انوکھا فیصلہ کیا۔ اینڈی بلگنوٹ بیٹنگ میں دوسری طرف تھے۔ اس انوکھی فیلڈنگ پر ڈیمین نے ۳ بولز کرائیں۔ اس کے بعد نارمل فیلڈنگ رکھ دی۔
    زمبابوے ٹیم کے تمام کھلاڑی ۱۱۶ رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
    اسٹریلیا نے یہ ٹارگِٹ صرف ایک وکٹ ایڈم گلکرسٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اس طرح ۹ وکٹوں سے یہ میچ اسٹریلیا جیت گیا۔
    کیوں شہزاد بھائی؟
    Shahzad bhai ki bowl per
    Skipper bhai ka chaka 6
    Aur ye match skipper bhai jeet gaye
    Ab shahzad bhai ki agli bowl ka intzaar hai

  6. #6
    Ahmad Muteeb's Avatar
    Ahmad Muteeb is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2019 @ 02:08 PM
    Join Date
    11 Aug 2009
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    3,159
    Threads
    99
    Credits
    1,163
    Thanked
    250

    Default

    Quote Basit Gul said: View Post
    شہزاد بھائی 9 کھلاڑی ہیں۔۔
    تصویر دوسرے اینگل سے۔۔

    Good Basit bhai.
    ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS

  7. #7
    NS786 is offline Senior Member+
    Last Online
    9th November 2016 @ 12:28 AM
    Join Date
    18 Jul 2009
    Age
    40
    Posts
    220
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    7

    Default

  8. #8
    Omer27's Avatar
    Omer27 is offline Advance Member
    Last Online
    30th January 2024 @ 04:01 PM
    Join Date
    27 Jan 2009
    Age
    31
    Posts
    1,725
    Threads
    72
    Credits
    1,374
    Thanked
    66

    Default

    ab shehzad bhai ko chahye ke yorker ya phir bouncer mare........

  9. #9
    taib's Avatar
    taib is offline Senior Member
    Last Online
    24th January 2018 @ 04:30 PM
    Join Date
    25 May 2010
    Location
    Sibi
    Age
    45
    Gender
    Male
    Posts
    1,378
    Threads
    124
    Credits
    89
    Thanked
    68

    Default

    very good answer

  10. #10
    Yugi's Avatar
    Yugi is offline Senior Member
    Last Online
    8th November 2015 @ 05:54 PM
    Join Date
    30 Mar 2009
    Location
    Quetta
    Gender
    Male
    Posts
    1,484
    Threads
    62
    Thanked
    77

    Default

    wah ji wah

  11. #11
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote Skipper said: View Post
    وعلیکم السلام
    یہ ۱۹۹۹ تا ۲۰۰۰ میں اسٹریلیا بمقابلہ زمبابوے ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ تھا جو کہ زمبابوے کے شہر ہرارے میں ۲۳ اکتوبر ۱۹۹۹ کےکھیلا گیا تھا۔
    جب زمبابوے کا سکور ۹۸ تھا اور آخری وکٹ بچی تھی۔ بیٹنگ پر زمبابوے کے ڈیوڈ مٹنڈرا کھیل رہے تھے۔ اسٹریلیا کے ڈیمین فلیمنگ باولر تھے، اس وقت اسٹریلوی کپتان نے یہ انوکھا فیصلہ کیا۔ اینڈی بلگنوٹ بیٹنگ میں دوسری طرف تھے۔ اس انوکھی فیلڈنگ پر ڈیمین نے ۳ بولز کرائیں۔ اس کے بعد نارمل فیلڈنگ رکھ دی۔
    زمبابوے ٹیم کے تمام کھلاڑی ۱۱۶ رنز پر ڈھیر ہو گئے۔
    اسٹریلیا نے یہ ٹارگِٹ صرف ایک وکٹ ایڈم گلکرسٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اس طرح ۹ وکٹوں سے یہ میچ اسٹریلیا جیت گیا۔
    کیوں شہزاد بھائی؟

    کیا کپتان صاحب آپ نے تو ایک بار پھر پہلی ہی پوسٹ میں صحیح جواب دے کر مشکوک بنادیا کہ یہ ملی بھگت والا کام تو نہیں کہیں ایک سوال پوسٹ کرتا ہے اور اگلی پوسٹ میں جواب ہہاہا

    ویلڈن کپتان صاحب ویلڈن بہت خوب
    آپ نے نا صرف درست جواب دیا بلکہ تفصیل سے جواب دیا
    کپتان صاحب کا چھکا۔۔۔
    تھریڈ کلوز

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 4th April 2020, 08:01 PM
  2. مغربی کلچر و تہوار ۔Valentines
    By imran sdk in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 2
    Last Post: 5th March 2012, 04:29 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 21st July 2010, 11:05 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 20th April 2009, 02:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •