السلام علیکم
میرے پاس
GTA IV
کی دو ڈسکوں پر مشتمل ایک ڈی وی ڈی ہے جس میں ڈھیر ساری
زِپ فائلز ہیں میں نے انہیں ایکسٹریکٹ کیا لیکن مجھے انسٹالیشن کی کچھ سمجھ نہیں آئی
کیونکہ ڈی وی ڈی پہ لکھا تھا کہ پچیس جی بی سپیس چاہئے لیکن اُسکا سائز انسٹالیشن کے بعد
اتنا نہیں تھا میرے خیال سے مکمل فائلز ایکسٹریکٹ نہیں ہوئیں
پھر جب میں نے پلے کیا تو اُس میں
Xbox
اور انٹرنیٹ سے متعلق لمبے چکر تھے ۔۔ اکاؤنٹ بناؤوغیرہ وغیرہ۔
کیا کوئی بھائی مجھے شروع انسٹالیشن سے لے کر آخر تک مکمل رہنمائی کرسکتا ہے
ہم اسکے انتہائی شکر گذار ہونگے۔
Bookmarks