فائل منسلک کر رہا ہوں
---------
ایک تو تاریخ کا معلوم کرنا ہےکہ یہ دو اسٹائل میں کیوں آرہی ہے
مجھے اس شکل میں درکار ہے
25-07-2014
یا
کسی بھی ایک شکل میں کیونکہ مجھے اس ریکارڈ کو پھر ڈیٹ وائز کرنا ہے
-------------
دوسرا یہ کہ میں یہ چاہتا ہوں کہ اس فائل میں کوئی
ڈبل
ریکارڈ نہ ہو
فیڈ کرتے وقت یا بعد میں کس طرح سے
duplicate
ریکارڈ چیک کیا جا سکتا ہے
----------
میں آفس 2007 استعمال کر رہا ہوں
FINAL LIST 2014.rar
Bookmarks