yar ap mujhe pm karo wahan bata'ta hn
yar ap mujhe pm karo wahan bata'ta hn
السلام علیکم!
ویب سائٹ سے ارن کرنابہت مشکل ہے. آپ ایک سائٹ بناکرایڈسینس کے لئے اپلائی کریں اور اشتہارات کاانتظار کریں. اس سے پیسے کمانے کاانحصارمندرجہ ذیل باتوں پر ہے;
۱. ٹریفک پر
۲. مواد پر
۳. کلکنگ پر
ان سب سے بڑھ کرسائٹ پر.
Bookmarks