السلامُ علیکم
کیا ایسا ممکن ہے کہ یو ایس بی "سیٹپ میں شو ہو
"
اور ون 98 کے زریعے فارمیٹ کی جاسکے؟؟؟
دراصل مسلہ یہ ہےکہ میری32 جی بی کی "یو ایس بی"ونڈو میں شو تو ہو رہی ہے لیکن نہ اوپن ہوتی ہے نہ فارمیٹ تو میں اسے کسی طریقے سے فارمیٹ کرنا چاہ رہا ہوں ۔
اُمید ہے ماہرین توجہ دیں گے۔