بہت خوب بردار
بہت ہی اچھا تھریڈ سٹارٹ کیا ہے مزہ آے گا.
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bohat acha thread shuru kia hai app ny
is se England vs Pakistan series k duraan ITDunya pr bohat maza aaye ga Discussion krny ka
ذرا یہ خبر بھی چیک کریں۔
ابھی میچ شروع نہیں ہوئے اور یہ پہلے ہی ڈرے ہوئے ہیں سعید اجمل کی نئی گیند سے
ہاہاہا
یہ انگلش اور آسٹریلیا کے کرکٹرز کسی بڑی سریز سے قبل خوامخواہ بیان بازی سے میچز کو جنگ بنا دیتے ہیں۔ویسے تو آئی سی سی اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرنے والی ٹیم کو ایوارڈ دیتی ہے۔لیکن یہ کہاں کا اسپورٹس میں اسپرٹ ہوتا ہے کہ مخالف ٹیم پر میدان کی بجائے اخبارات میں چڑھ دوڑو
Yar ap pictr upload kar rahe ye tek nai ha bhai writing kya karo like fawad bhai
ذرا یہ تصویر بھی ملاحظہ ہو
الیسٹر کک ادھر شغل میلہ کر رہے ہیں۔
V.Nice Sharing Brother..
دبئی کے اسٹیڈیم کا ایک منظر
جہاں پہلا ٹیسٹ میچ ہونا ہے،۔
زبردست بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا ہے
Bookmarks