بہت عمدہ طریقے سے کلا س کا آغاز کیا ہے
اگرمناسب ہو تو
اس میں دو تین فیلڈز کا اضافہ کر دیا جائے مثلا تنخواہ ، لون اور نیٹ تنخواہ کا تو یہ ایک مکمل ڈیٹا بیس بن جائے گی
ان فیلڈز کے اضافے سے کیوری بناتے وقت بہت اچھا لگے گا
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے سسٹم پر جو تھیم استعمال کر رہی ہیں اس کو بھی تبدیل کر دیں تو اسکرین شارٹ اور بہتر اور اچھے نظر آئیں گے