[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/itdunya-4.gif[/IMG]
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Screenshort-1-1.gif[/IMG]
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Screenshort-2-1.gif[/IMG]
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/itdunya-4.gif[/IMG]
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Screenshort-1-1.gif[/IMG]
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Screenshort-2-1.gif[/IMG]
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Wah Ji Great Sharing
thnx
اچھا سوفٹ وئیر شئیر کیا ہے آپ نے ۔ آپ کو تو معلوم ہے کہ آج کل کم سے کم 160 جی بی ہارڈ ڈیسک کا سائز چل رہا ہے اور ونڈوز سیون ۔ اگر ونڈوز سیون اصلی ہے اور اپ ڈیٹ بھی ہو رہی ہے تو اس کو خود اپ ڈیٹ کے ساتھ 25 سے 40 جی بی جگہ درکار ہوتی ہے۔241 کا یہ سوفٹ وئیر ہے انسٹال ہونے کے بعد یہ مذید جگہ لے گا۔ پھر اگر ہم اپنے سی پارٹ کا امیج اس سے بناتے ہیں تو یہ امیج کتنے سائز کا بنائے گا؟ ڈیٹا تو روز بہ روز بڑھتا جائے گا تو کیا پچھلے ایمیج کو ڈیلٹ کر کے کچھ عرصے بعد پھر سے نیا امیج بنانا ہوگا یا پچھلے کے ساتھ یہ اپ دیٹ ہوجائے گا نیا؟ یہ بھی بتا دیں کہ اس امیج پر وائرس اثر انداز ہوگا کہ نہیں؟ اور یہ کہ امیج سے ڈیٹا واپس لینے کہ لیے بھی اس سوفٹ وئیر کی ضرورت ہوگی کہ نہیں؟ اگر ڈیٹا 40 جی بی کا ہوگا تو یہ امیج کس سائز کا بنائے گا؟ پھر ہم اس کو چیک کرتے ہیں۔
Great Sharing
Brother Backup Per koi Virus Asar Andaz nahi hota Esi liye tu bana jaata hy. Image Sy Data wapas lainy K liye Es Software ki Zarorat Parhy ge magar Ye Sirf 214mb ka hy Gb nahi.
Aap install karain INSHA ALLAH Mufeed Paaengy Or Image Acha khaasa Compress ho jaata hy ab ye nahi maalom K 16gb windows7 ka image kitny size ka bany ga.
nice sharing bahi jaan buhat hi kaam ki cheez aap nay shear ki
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
bht zabardast
پسند کرنے کا شکریہ۔
Walaikum Asslam!
Bohat shukria Abeer bhai,
Bohat zabardast software share kia hai ap ne,
InshAllah jab zaroorat peri to zaroor use ker loon ga,
Thanks for sharing.
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
Bookmarks