hmm.... zaberdst trick janab
Check krte hain, thnx
اگر ایسا ہو۔۔۔۔۔۔تو یہ جی میل سسٹم میں کوئی بگ ہوگی۔۔ جس کو لازم جی میل والے صحیح کرینگے۔۔ کیونکہ اس چیز کا بہت زیادہ غلط استعمال آئیگا۔۔ جو کہ جی میل کی بدنامی کا باعث بن سکتا ہے۔۔ انفارمشن شیئر کرنے کا شکریہ
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Very nice trick ,,
you can use "+" Also
................
Wah Kya Baat Hai.. thnx for Sharing Bro..
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
@ afridi
brother ye to hai k gmail ki harabi hai ye,ab dheky k kb sai kia jta hai isy
وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
*MALIK*
یہ کہ محترم
Afridi
نے کہا۔۔میں اُن کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئےکہوں گا کہ۔۔یہ لازمی ’’جی میل‘‘ کی طرح سے بَگ آیا ہو گا کیونکہ۔۔۔اِس طرح لوگ اِس کا بہت غلط فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
آپ نے اِنفارمیشن ہم تک پہنچائی۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔
boht zabardast........
Bhot achi trick bataye apnay...thanx
شیئر کرنے کا شکریہ ملک برادر
Bookmarks