سلام دوستو
پلیز کوئی میری اس پریشانی کا حل بتائے
میں لیپ ٹاپ استعمال کرتا ہوں اور دومرتبہ ایسا ہوا کہ میرے لیپ ٹاپ میں
Plugged in, Not charging
کا پرابلم ہوا یعنی چارجرنے بیٹری چارج کرنا چھوڑدی میں نے نیا چارجرلے لیا
لیکن اب تیسری مرتبہ میرے ساتھ یہ حادثہ ہوا کہ اب چارجر
plugged in
بھی نہیں ہوتااور نہ ہی وہ بیٹری چارج کررہاہےمگر عجیب بات یہ ہے کہ جب تک چارجرلگا رہے
بیٹری کی پاور پرسنٹیج وہیں رُکی رہتی ہے
لیکن بیتری نکال کے اُس اڈاپٹرسے لیپ ٹاپ چلاؤتو صرف لیپ ٹاپ کی بتی جلتی ہے مگر وہ چلتانہیں
تو مہربانی کرکے مجھے اس کا حل بتائیں
چارجرنہ ہی پلگ ان ہے نہ ہی چارجنگ کررہاہے لیکن جب لگا ہواہے تو بیتری کی پاورکم نہیں ہونے دے رہا
Bookmarks