Hp 6910p Drivers Problem
اسلام علیکم دوستوں
میرے لیپ ٹاپ میں ایک مسلہ ہے ، وہ یہ کہ میں نے تو ضرورت کے سارے ڈراییورز انسٹال کیے ہیں جیسا کہ اپ سکرین شاٹس میں دیکھ سکتے ہیں.
کچھ مسنگ بھی ہیں لیکن پہلے بھی یہ اسی طرح ہی رہیں ہیں اور یہ مسلہ نہیں ارہا تھا.
مسلہ یہ ہے کہ ساونڈ پلے نہیں ہوتا.
اپ دیکھیے اگر یی حل نکل سکتا ہوں، یا کویی ڈراییور مسنگ ہوں تو مجھے وہ بتا دیں
اور لنک بھی اگر دی جایے تو بڑی مہربانی ہوگی.
شکریہ
[COLOR="Black"][CENTER]“A bad attitude spoils a good deed just as vinegar spoils honey”
“Muhammad (S.A.W.W)”[/CENTER][/COLOR]
Bookmarks