http://www.emate.biz/print_page_p3997
دوستو میں نے ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کے لیے ایک کیبل لی ہے ۔جو دو کمپیوٹرز کے درمیان لگا دی جاءے تو ڈیٹا ٹرانسفر کیا جاسکتا ہے۔ مگر جب میں وہ لگا تا ہوں تو اس کے ڈراءیور مانگتا ہے، مجھے نہں مل رہے، میں نے لنک دیا ہے اس پر اس کیبل کی ڈیٹیل ہے، کوءی ساتھی میری راہنماءی کرے شکریہ
Bookmarks