وعلیکم السلام
بہت اچھا ریویوز پیش کیا ہے۔ کوشش کیا کریں کہ سکرین شاٹس میں اہم ٹولز کے بارے میں اردو میں لکھا کریں۔ سکرین شاٹس کے اوپر۔۔ اور سکرین شاٹس مائکرو سافٹ پینٹ میں نکال کر پھر ایڈوب میں ان پر نشان لگایا کریں۔ جس سے سکرین شاٹس خوبصورت نظر آئیں گے۔ اور سکرین شاٹس پر لوگو ضرور لگائیں تاکہ آپ کی محنت کو ئی چرا نہ سکے۔
مزید تھریڈز کا انتظار رہے گا۔
کمال کر دیا برو
بہت اچھے
boht khooooob g
[COLOR="Red"][SIZE="4"][URL="http://www.itdunya.com/t242199/"]Falsh logo banao ek umda website[/URL][/SIZE][/COLOR]
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بہت اچھے
وعلیکم السلام
بہت خوب بھائی۔۔۔۔
شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔۔
good
و علیکم السلام
احمد مطیب برادر
سافٹ وئیر کی خصوصیات بھی اردو میں لکھا کریں
ماشااللہ آپ نے آئی ٹی زون میں کام کرنا شروع کیا ہے۔ابھی اس فیلڈ میں نئے ہیں انشااللہ جلد سب سیکھ جائے گے۔
شئیر کرنے کا شکریہ
Bookmarks