Munsif ali said:
اسلام علیکم دوستوں میرے ساتھ ایک عجیب پروبلم ہو رہی ہے کہ میرا سسٹم سلو ہو جاتا ہے ۔جب ونڈو انسٹال کر لیتا ہوں تو۔ وہ انسٹال ہو کر تھیک چلتی ہے۔مگر جب ورڈ یا کؤی بھی سافٹ ویر انسٹال کر لیتا ہوں تو ونڈو سلو ہو جاتی ہے۔ونڈو اسٹارٹ ہو نے کے بعد آہستہ آہستہ سلو ہو جاتی ہے۔ کؤی فولڈر بھی اوپن کروں وہ دیر سے کھلتا ہے ۔بار بار ہینگ ہو جاتا ہے۔اسٹارٹ بٹن بھی بہت دیر میں اوپن ہو تا ہے،بار بار سسٹم ہینگ ہو جاتا ہے۔کٰی دفعہ ونڈو انسٹال کر چکا ہؤں۔پوری ہارڈ ڈرایؤ فارمیٹ بھی کر چکاہوں۔مگر کویٰ فرق نہیں ہو تا ہے۔نیٹ بھی سلو ہو جاتا ہے ،میں نے دو ہارڈ لگایٰ تھیں دوسری نکال کر ۔نٰٰی ونڈو انسٹال کی پھر بھی وہ ہی مصیبت شروع ہو جاتی ہے۔ دس پندرہ منٹ کے بعد سلو ہوجاتی ہے۔ سسٹم ہینگ ہو نا شروع ہو جاتا ہے۔ری اسٹارٹ کے بعد بھی یہ ہی سب کچھ ہو تا ہے۔ یہ کیؤں ہو رہا ہے پلیز۔ کویٰ دوست ٹھیک مشورہ دیں۔ کہ میں کیا کروں واسسلامسسٹم کھولکر بلور سے صاف بھی کر چکا ہوں ریم بھی صاف کی ہیں۔فین بھی ٹھیک ہیں۔ سسٹم پی فور ہے 2.40 پروسیسر ہے۔انٹیل کا
Bookmarks