آفریدی بھائی انفارم کرنے کا شکریہ۔
آفریدی بھائی انفارم کرنے کا شکریہ۔
Infrm krny ka behad shukria sir
آفریدی بہائ وی آئ پی بڑا نام ہے
مزے کا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ انفارم کرنے کا۔۔۔
جزاک اللہ۔۔۔۔۔
انفارم کرنے کا بہت بہت شکریہ آفریدی بھائی
نئے وی آئی پیز کو ایڈوانس میں مبارک باد
وعلیکم السلام
انفارمیشن دینے کا بے حد شکریہ
دیکھتے کس کی خوش نصیبی نکلتی ہے.
جو بھی نیے ممبرز ارہے ہیں وی ایی پی لسٹ میں
ان سب کو اڈوانس میں مبارکباد.
[COLOR="Black"][CENTER]“A bad attitude spoils a good deed just as vinegar spoils honey”
“Muhammad (S.A.W.W)”[/CENTER][/COLOR]
hmmm this is right decision GUd work and carry on
اسلام علیکم
قابل احترام آفریدی بھائ ہم منیجمنٹ اور تمام ٹیم ممبران کے بہت مشکور ہیں کے جنہوں نے ہمیں اتنی عزت دی کے ہم آئ ٹی دنیا کے لیۓ ایزا وی آئ پی کام کریں
ہم ایزا نارمل ممبر کام کریں یا ایزا وی آئ پی انشااللہ ہمارے کام میں کوئ فرق نہیں پڑے گا
ہمارے لیۓ اتنا ہی کافی ہے کہ ہم فارم کا حصہ ہیں
شکریہ
Bookmarks