Page 4 of 6 FirstFirst 123456 LastLast
Results 37 to 48 of 67

Thread: Vip Members Time Completed,........New List coming soooooooooon

  1. #37
    mohammadhanif14's Avatar
    mohammadhanif14 is offline Advance Member
    Last Online
    9th October 2023 @ 04:12 PM
    Join Date
    29 Nov 2010
    Location
    where i am
    Gender
    Male
    Posts
    1,701
    Threads
    200
    Credits
    394
    Thanked
    220

    Default

    thank you very much
    for this helpful information;

  2. #38
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Default

    وعلیکم السلام
    ہر فیصلے کی طرح انتظامیہ کے اس فیصلے کی بھی عزت کرتے ہیں
    بیسٹ آف لک فار نیکسٹ وی آئی پیز

  3. #39
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    بہت بہت شکریہ
    آفریدی بھائی
    مطلع کرنے کا

  4. #40
    Saleem_sullo's Avatar
    Saleem_sullo is offline Senior Member+
    Last Online
    10th November 2016 @ 01:46 AM
    Join Date
    07 Nov 2009
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    5,910
    Threads
    87
    Credits
    1,203
    Thanked
    481

    Default

    Thanks for info

  5. #41
    mfranakar's Avatar
    mfranakar is offline Advance Member
    Last Online
    24th January 2022 @ 04:48 PM
    Join Date
    04 Jul 2006
    Location
    کراچی،شاہ فیصل ٹ
    Gender
    Male
    Posts
    2,726
    Threads
    59
    Credits
    1,296
    Thanked
    228

    Default


    سارے ممبران کو محمد فیصل کی طرف سے

    ہم سارے ممبران اس فیملی فورم کا حصہ ہیں اور اپنے اس فورم کی ترقی کیلئے دن رات کوشاں ہیں
    یہی وجہ ہے کہ ہمارا یہ فورم انٹرنیٹ پر پاکستان کا سب سے بڑا فورم ہے
    ہم کو اس پر فخر ہے کہ ہم اس کا حصہ ہیں۔چاہے وہ ٹیم ممبران کی شکل میں یا وی آئی کی شکل میں یا نارمل ممبران کی شکل میں ہو۔
    میری طرف سے ان تمام وی آئی پی ممبران کو مبارکباد جو اب ترقی پا کر ٹیم کا حصہ بنیں گیں
    اور ان نئے وی آئی پی ممبران کو بھی مبارکباد جو اب اس رینک کو حاصل کریں گیں

    اپنی دعاؤں میں اپنے بھائی کو یاد رکھیں۔آپ کا دوست اور ساتھی
    محمد فیصل

    ہم ہر لحمہ آپنے فورم کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں آئیے ہمارا ساتھ دیجئیے
    Last edited by mfranakar; 24th January 2012 at 01:05 AM. Reason: فونٹ کو صیح کیا ہے

  6. #42
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    بے حد شکریہ آفریدی بھائی ممبرز کے لئے یہ تھریڈ آپ نے بنایا تاکہ سب کو
    فورم ایکٹویٹی سے باخبر رکھا جاسکے بے حد شکریہ


    اس کے علاوہ جو نیو وی آئی پیز لئے جائیں گے جو کہ ہر حال میں میرٹ پر ہونگے انہیں پیشگی مبارک باد اور جو وی آئی پیز ہمارے موجودہ تھے اب رینکس پر نہیں ان کا بہت بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے ہمیں فورم کو سب کو اپنا قیمتی ٹائم دیا اپنے انتہائی بہترین کام کا مظاہرہ کیا دکھایا سب کو کہ وہ واقعی وی آئی پیز رینک کے حقدار تھے سب کا بے حد شکریہ ۔

    یہ وی آئی پی رینک ہے کیا؟؟؟؟؟

    نئے اور پرانے ممبرز کے ذہنوں میں ہمیشہ یہ سوال رہا ہے اور رہتا ہے وی آئی پی رینک سمجھ لیجئے آپ کے بہترین کام ، اخلاق اور فورم کے ممبرز کی محنت کو آگے لانے میں جو آپ کا کردار ہوتا ہے اسے دیکھتے ہوئے یعنی ٹوٹلی آپ کے کام کو دیکھتے ہوئے دیا جاتا ہے اور یہ رینک دراصل آئی ٹی دنیا ٹیم میں بھی شامل ہوجانے کا ایک دروازہ ہوتا ہے یعنی یہاں منیجمنٹ صرف اور صرف کام کے معیار کو دیکھتی ہے تو سب ہی ممبرز سے کہنا چاہونگا کہ اپنے کام کو دکھائیے اور شامل ہوجائیے انشا اللہ تعالی اگلے باری کے وی آئی پیز میں انشا اللہ تعالی


  7. #43
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آگاہ کرنے کا شکریہ آفریدی بھائی۔۔
    اور دوستووی آئی پی کی سلیکشن کے اس طریقہ کار کے زریعے آپ میں سے کوئی بھی صرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پہ پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فورم میں رینک ہولڈر بن سکتا ہے بس آپ لوگوں نے فورم کے مقصد سیکھنے سکھانے ، پاکستان میں اردو زبان میں آئی ٹی کی تعلیم کوعام کرنے کوہر لحظہ آگے لے کر چلنا ہے۔۔۔۔
    جو وی آئی پی تھے ۔ ماشاء اللہ سے بہترین کام کیا کررہے تھےاور ان شاء اللہ کریں گےان سب کا تہہ دل سے شکریہ اور مبارک باد کہ آپ لوگوں نے شبانہ روز محنت سے فورم کے مقصد کو دوام بخشا۔اور کچھ نارمل ممبرز کا کام بھی لائق تحسین ہے ان شاء اللہ ان میں سے بھی اس بار مزید وی آئی پی سلیکٹ ہوں گے، انھیں بھی اتھاہ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں کہ یہ ہم سب کا فیملی فورم ہے اور اس کے ترقی کے لیے ہونی والی ہر کاوش لائق تحسین بھی ہے اور قابل تعریف بھی۔۔۔۔

  8. #44
    ABDULLAH.'s Avatar
    ABDULLAH. is offline VIP
    Last Online
    22nd December 2016 @ 06:40 PM
    Join Date
    26 Feb 2006
    Location
    HONG KONG
    Posts
    3,607
    Threads
    1451
    Credits
    1,186
    Thanked
    335

    Default

    Masha Allah subhan Allah
    Allah paak aap ko jazay khair day aameennnnnnnnnnnnn
    Last edited by Shehzad Iqbal; 24th January 2012 at 05:15 PM. Reason: کیپیٹل کیا گیاA





  9. #45
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

    Default

    Thanks for info

  10. #46
    Ahmad Muteeb's Avatar
    Ahmad Muteeb is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2019 @ 02:08 PM
    Join Date
    11 Aug 2009
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    3,159
    Threads
    99
    Credits
    1,163
    Thanked
    250

    Default

    Walaikum Asslam!

    Thanks for information.
    ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS

  11. #47
    Yugi's Avatar
    Yugi is offline Senior Member
    Last Online
    8th November 2015 @ 05:54 PM
    Join Date
    30 Mar 2009
    Location
    Quetta
    Gender
    Male
    Posts
    1,484
    Threads
    62
    Thanked
    77

    Default

    بہت بہت شکریہ آفریدی بھائی

  12. #48
    sanaahamed is offline Senior Member+
    Last Online
    20th February 2013 @ 11:23 AM
    Join Date
    16 Jan 2012
    Age
    38
    Gender
    Female
    Posts
    307
    Threads
    8
    Credits
    0
    Thanked
    10

    Default

    Thanks for sharing this information.

Page 4 of 6 FirstFirst 123456 LastLast

Similar Threads

  1. Itd Test Paper
    By shama ghazal in forum Baat cheet
    Replies: 11
    Last Post: 15th April 2015, 08:21 PM
  2. Vip Members Time Completed,........New List coming soooooooooon
    By Afridi in forum News and Announcements
    Replies: 54
    Last Post: 12th December 2011, 11:33 AM
  3. rehman1970 UAE
    By rehman1970 in forum Introduction
    Replies: 11
    Last Post: 13th May 2011, 02:29 AM
  4. list of ITD members
    By enervater in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 12th August 2009, 12:53 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •