Results 1 to 4 of 4

Thread: امريكي صدر جارج بش كے نام ايراني صدراحمدي 

  1. #1
    Secretz's Avatar
    Secretz is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2013 @ 11:22 AM
    Join Date
    20 Jan 2006
    Location
    In Heart-Beat
    Gender
    Male
    Posts
    386
    Threads
    39
    Credits
    960
    Thanked
    29

    Post امريكي صدر جارج بش كے نام ايراني صدراحمدي 

    امريكي صدر جارج بش كے نام ايراني صدراحمدي نژاد كاخط

    امريكي صدر جارج بش كے نام ايراني صدراحمدي نژاد كےخط كو عالمي سطح پر سفارتي بم دھماكے سے تعبير كيا جارہا ہے احمدي نژاد نے لكھا ہے كہ كب تك معصوم لوگوں ، عورتوں اور بچوں كا خون سڑكوں پر بہايا جاتا رہے گا اورچھتيں ان كے سروں پر تباہ كي جاتي رہيں گي؟
    تاريخ سے ثابت ہوتا ہے كہ " ظالم اور جابر حكومتيں قائم نہيں رہ سكتيں" خط ميں امريكي صدر سے سوال كيا گيا ہے كہ ’كب تك معصوم لوگوں، عورتوں اور بچوں كا خون گليوں ميں بہايا جاتا رہے گا اور لوگوں كي چھتيں ان كے سروں پر تباہ كي جاتي رہيں گي؟ كيا آپ دنيا كے موجودہ حالات سے خوش ہيں؟ كيا آپ سمجھتے ہيں كہ موجودہ پاليسياں جاري رہ سكتي ہيں؟
    مہرخبررساں ايجنسي نے رائٹرز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكي صدر جارج بش كے نام ايراني صدراحمدي نژاد كےخط كو عالمي سطح پر سفارتي دھماكے سے تعبير كيا جاررہا ہے احمدي نژاد نے لكھا ہے كہ كب تك معصوم لوگوں ، عورتوں اور بچوں كا خون سڑكوں پر بہايا جاتا رہے گا اورچھتيں ان كے سروں پر تباہ كي جاتي رہيں گي؟ ايراني صدر نے امريكي صدر جارج بش كے نام اپنے خط ميں لكھا ہے كہ آزاد خيالي اور جمہوريت ناكام ہو گئي ہيں انہوں نے عراق پر حملے اور اسرائيل كي حمايت جيسے كئي معاملات ميں امريكہ كي پاليسي پر شديد تنقيد كي ہےايسوسي ايٹڈ پريس كے نمائندے كے مطابق يہ خط دونوں ممالك كے سربراہان كے درميان ايك عشرے كے عرصہ ميں پہلا باقاعدہ رابطہ ہے مغربي ممالك ميں ايراني جوہري پروگرام كے بارے ميں پائے جانے والے بے بنياد شكوك و شبہات كے ضمن ميں اس خط ميں صرف يہ كہا گيا ہے كہ مشرق وسطي ميں كسي سائنسي ترقي سے يہودي رياست كو كيا خطرہ لاحق ہے؟ اس كے علاوہ خط ميں صدر بش پر گيارہ ستمبر كے واقعے كا غلط ردعمل دينے اور ذرائع ابلاغ پر عراقي جنگ كے بارے ميں جھوٹ پھيلانے كا الزام لگايا گيا ہے خط ميں كہا گيا ہے كہ " آزاد خيالي اور مغربي جمہوريت انسانيت كي معراج حاصل كرنے ميں ناكام رہي ہيں آج يہ دونوں تصورات ناكام ہو چكے ہيں جو لوگ بصيرت ركھتے ہيں وہ ابھي سے اس جمہوري نظام كے نظريے كي ناكامي ديكھ رہے ہيں"خط ميں احمدي نژاد نے كہا ہے كہ دنيا بھر ميں لوگوں كا بين الاقوامي اداروں پر سے اعتماد اٹھ گيا ہے اس كے علاوہ خط ميں يہ بھي سوال اٹھايا گيا ہے كہ آيا امريكي انتظاميہ گيارہ ستمبر كے حملوں كے بارے ميں كوئي شہادت اكٹھي كر سكي ہے يا نہيں خط ميں احمدي نژاد نے بش كو مشورہ ديا ہے كہ وہ اپنے گريبان ميں جھانكيں كيونكہ دنيا ميں امريكہ كے خلاف نفرت بڑھ رہي ہے اور تاريخ سے ثابت ہوتا ہے كہ " ظالم اور جابر حكومتيں قائم نہيں رہ سكتيں" خط ميں امريكي صدر سے سوال كيا گيا ہے كہ ’كب تك معصوم لوگوں، عورتوں اور بچوں كا خون گليوں ميں بہايا جاتا رہے گا اور لوگوں كي چھتيں ان كے سروں پر تباہ كي جاتي رہيں گي؟ كيا آپ دنيا كے موجودہ حالات سے خوش ہيں؟ كيا آپ سمجھتے ہيں كہ موجودہ پاليسياں جاري رہ سكتي ہيں؟

  2. #2
    Terminator's Avatar
    Terminator is offline Senior Member+
    Last Online
    14th February 2017 @ 09:13 AM
    Join Date
    17 Dec 2005
    Location
    PAKISTAN
    Age
    40
    Posts
    6,183
    Threads
    319
    Credits
    904
    Thanked
    8

    Default

    Nice Shairng...........Great Info......Boht Shukurya Secrezt Bahi....
    Keep It UP.....

  3. #3
    Join Date
    08 Jun 2006
    Location
    AlKaMoNyA
    Posts
    20,923
    Threads
    1112
    Credits
    846
    Thanked
    12

    Default

    nice sharing brother.... keep it up

  4. #4
    mushee is offline Member
    Last Online
    26th February 2011 @ 12:26 AM
    Join Date
    24 Aug 2006
    Posts
    581
    Threads
    29
    Thanked
    21

    Default

    Purana hai lakin dad dene ko del kar raha tha so
    nice shairing

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 20th May 2014, 04:51 PM
  2. *~~ہم كو ياں در در پھرايا يار نے ~~*
    By mhafeez in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 13
    Last Post: 21st December 2011, 12:27 AM
  3. Replies: 1
    Last Post: 3rd August 2010, 01:00 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 22nd July 2010, 06:32 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •