Results 1 to 2 of 2

Thread: اس ہفتے کی خبروں میں

  1. #1
    allahkebande's Avatar
    allahkebande is offline Senior Member+
    Last Online
    17th January 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    07 Sep 2011
    Gender
    Male
    Posts
    117
    Threads
    34
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default اس ہفتے کی خبروں میں

    ڈیرہ اسمائیل خان: پندرہ پاکستانی فوجی جن کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی تھی اور ان کے ہاتھوں پر ہتکڑیاں تھیں ایک پہاڑی پر بیٹھے ہوئے تھے اور ان کے اوپر طالبان اے کے 47 لے کر کھڑے ہوئے تھے اور غصے میں بدلہ لینےکا اظہار کر رہے تھے۔
    پاکستانی طالبان نے 23 دسمبر کو پیرا ملٹری فوجیوں کو ملک کے لا قانون قبائیلی علاقے کے قریب اغوا کیا تاکہ وہ فوجی آپریشن کا بدلہ لے سکیں۔
    اور اب انہوں نے پاکستان کی 600000 کی آرمی کو خبردار کیا ہے۔
    عسکریت پسند نےاعلان کرتے ہوئے کہا، "ہمارے بارہ ساتھیوں کو پکڑ کر خیبر ایجنسی میں بے رحمی سے مارا گیا"۔
    "ہماری شریف عورتوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ اور ان ساتھیوں کا بدلہ لینے کے لئے، ہم ان آدمیوں کو مار دیں گے۔ ہم حکومت پاکستان کو خبردار کرتے ہیں کہ اگر ہمارے دوستوں کے قتل کو روکا نہیں گیا، تو آپ سب کا یہی حال ہوگا"۔
    میں پاک فوج کے جوانوں کے لئے دعا کرتا ہوں کہ وہ ملک کی بہتری کے لئے کئے جانے والے تمام کاموں میں کامیاب ہوں اور ان چھوٹے مسائل کو رکاوٹ نہ بننے دیں۔

    http://tribune.com.pk/story/325230/t...stan-military/

    کراچی: ہفتے کے روز جب جاوید اقبال اختر کالونی میں اپنے گھر سے زمین پر قبضے کرنے والے کے خلاف ریلی میں حصہ لینے کے لئے نکلا، اس نے ایک عجیب منظر دیکھا۔
    جو لوگ زمینوں پر قبضے کرنے کے ذمہ دار تھے انہوں نے مین کورنگی روڈ پر رکاوٹیں لگا رکھیں تھیں۔
    اختر نے بکرا منڈی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا" میرے خیال سے علاقے کے لوگوں کوآنے والے دنوں میں اپنے خود کے احتجاجی مظاہرے نکالنے ہونگے"۔
    " نہیں تو یہ تجاوزات کا مسئلہ ہمیں تباہ کردے گا"۔
    کورنگی صنعتی علاقے کی طرف جانے والی سڑک تقریبا تین گھنٹے تک بند تھی کیونکہ مظاہرے کرنے والوں نے ٹرکوں کو روڈ کے درمیان کھڑا کیا ہوا تھا۔
    ساجد ایک میکینک، نے کہا کہ وہ اور دوسرے میکینک گاہک کھونے سے تنگ آ چکے ہیں۔ " ہم ان لوگوں کو مزید بکرا منڈیاں بنانے سے روکتے ہیں۔ اور یہ ٹرک لاکر کو سڑکوں پر رکاوٹ کھڑی کرکے ہم پر دباؤ ڈالتے ہیں"۔
    اختر اور کشمیر کالونی کی طرف جانے والے تمام محلوں پر چھوٹی ورک شاپیں ہوا کرتی تھیں۔ لیکن پچھلے تین سالوں سے کورنگی روڈ کے سیدھے ہاتھ والی سروس روڈ کو مٹی ڈالنے اور ٹرک اور کرینیں کھڑی کرنےاور بھیڑ بکریاں بیچنے کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔
    http://tribune.com.pk/story/325628/l...-to-stop-them/


    ابو دھبی: پاکستان کے نوجوان وکٹ کیپر عدنان اکمل نے پیر کو مانا کہ انگلینڈ پر تباہی مچانے والے سعید اجمل کا اندازہ وکٹ کے پیچھے سے لگانا مشکل ہے اور انہیں کامیاب ہونے کے لئے مزید ورک آؤٹ کرنا ہوگا۔
    اجمل نے اپنے کیریر میں بہت اچھے انداز سے پہلی اننگ میں 55-7 اور دوسرے میں 42-3 سے پاکستان کو انگلینڈ کو دس وکٹوں سے ہرا کر ابو دہبی کے پہلے ٹیسٹ میں 0-1 کی برتری دلا دی۔
    لیکن 26 سالہ عدنان کی مشکلات کے باوجود عدنان نے میچ میں سات کیچ اور 61 رن سے پاکستان کو پہلی اننگ میں 146 رن کی برتری دلوادی
    http://tribune.com.pk/story/325925/a...on-says-adnan/
    Attached Images Attached Images    

  2. #2
    Join Date
    02 Jan 2011
    Location
    ISLAMABAD
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    467
    Threads
    43
    Credits
    1,287
    Thanked
    36

    Default

    nice info thanx

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 9th December 2015, 08:21 AM
  2. Mughal Shehzadiyan
    By Confuse in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 7
    Last Post: 17th November 2013, 04:07 PM
  3. والدین کے ارمان اور بیٹی کی رخصتی،
    By DREAM.KILLER in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 5
    Last Post: 9th June 2010, 03:21 PM
  4. قبر
    By zaidi_shah9 in forum Islam
    Replies: 0
    Last Post: 4th May 2010, 06:11 AM
  5. Shirk aur Bidat ki Sharye heseyat?
    By ibrahim.kasmani in forum Islam
    Replies: 65
    Last Post: 24th October 2009, 03:32 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •