لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے سال دوہزار بارہ کے انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری کے امتحانات مئی دو ہزار بارہ میں چھ مئی سے شروع ہوں گے۔
داخلے سنگل فیس کے ساتھ سات فروری سے دو مارچ ڈبل فیس کے ساتھ تین مارچ سے باری مارچ جبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ تیرا مارچ سے بائیس مارچ تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔
Bookmarks