اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس، کیا مُجھے "فیروزُ الُغات اُردو ڈکشنری" پی ڈی ایف یا سافٹویر کی صورت میں درکار ہے اور وہ بھی فری؟ اسکا سائیز تقریباً 700 صفحے یا اس سے زیادہ ہوتا ہے۔
پلیز میری مدد کریں۔
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک۔