اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس میں نے اکثر ای بوکس دیکھی ہیں جو سکینڈ ہوتی ہیں ، اُنکی کوالٹی بھی بہت اچھی ہوتی ہے اور سائز بھی بہت کم۔ پلیز مُجھے بتائیں یہ کہ کس سافٹویئر کے ذریعے کنورٹ کیا جاتے ہیں تاکہ اسکا سائز کم سے کم اور کوالٹی بہتر سے بہتر ہو۔
پلیز اس کے بارے میں میری راہنمائی کریں۔
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک۔