﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میں مینیجمنٹ اور تمام ٹیم ممبرز کا مشکور ہوں جنہوں نے اس ناچیز کو اس قابل سمجھا
اور سب نیو وی آئی پی بننے والوں کو بہت بہت مبارک ہو
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میں مینیجمنٹ اور تمام ٹیم ممبرز کا مشکور ہوں جنہوں نے اس ناچیز کو اس قابل سمجھا
اور سب نیو وی آئی پی بننے والوں کو بہت بہت مبارک ہو
baki sab thek hai per Dr Rana kidhar hain????
وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ انفارم کرنے کا
آفریدی بھائی
پھر میں ایک بار مینجمنٹ کا شکر گذار ہوں کہ
مجھے پھر ایک بار وی آئی رینک سے نوازا گیا
میں تمام وی آئی پیز کو مبارک باد دیتا ہوں
امید ہے سب ممبرز سیکھنے سیکھانے کے اس عمل کو جاری رکھیں گے
سفیان بھائی ۔۔۔ سیف اللہ ۔۔۔ مٹھائی کی کوئی بات ہی نہیں کررہے ہو۔۔۔۔
congrats to all of u
آپ سب کی باتیں پڑھ کر بہت بہت اچھا لگا۔
خدا ہر طاہر کو رزق دیتا ہے مگر اس کے گھونسلے میں نہیں ڈالتا
پاجی میرے کین دا مطبل اے سی کہ
مٹھائی پارسل کر دی گئی ہے
لیکن
کہاں حماد کی دکان سے
آپ کی طرف
لیکن حمد کی دکان کے گارڈ نے پکڑ لیا ہے
کہ کاکا دکان کا شڑ تو بند تھا
اور مجھے حماد کی عدالت میں پیش ہونا پڑے گا
اور عدالت معصومستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح 12 بجے ہوگی
اس کے بعد ہی اب پارسل جائے گا
سمجھ لگی
Bookmarks