wah wah
Maza agay
wah wah
Maza agay
Sorry Toqeer bhai
Good post
ویسے غالب بھائی آپ کو تو بہت زیادہ تجربہ ہو گیا ہے۔
وہ بھی شادی سے پہلے یہ کیا راز ہے۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
تو قیر بھائی جوابِ شکوہ پڑھ کر اچھا لگا۔ اتنی کم عمری میں اتنا تجربہ داد دی جاتی ہے اِب یہ مت کہنا کہ یہ تجربہ نہیں ۔۔ری ایکشن ہے سوری بوائے کا
اگر کوئی یہ پڑھ کر نازاض ہونے کے موڈ میں ہے تو صرف اُس کے لیے یہ بات شئیر کرنا چاہونگا۔
ہمت بلند رکھو بلند چوٹی پر روشنی پہلے چمکتی ہے
توقیر بھائی زبردست
Last edited by Haseeb Alamgir; 30th January 2012 at 06:06 PM. Reason: ایڈیشن
اصل میں معصومستان کے ایک رپورٹر کے سروے کے مطابق، شادی کے بعد لڑکیوں کوہائی شوگر کا مرض زیادہ ہوتا ہے اور لڑکوں کو آہستہ آہستہ لو شوگر کا مرض زیادہ ہوتا رہتا ہے۔
اب کسی کی "بے غم" اُس کو پہلے آنڈہ اور بعد میں کالے انگوروں کا جام بریڈ کے ساتھ دیتی ہے تو اس کا مطلب صاف واضح ہے کہ چھبیس سال بعد "لکڑے" کی شوگر خطرناک حد تک لو ہو جاتی ہے۔ فرائی "آنڈا" بی پی تو ہائی کر سکتا ہے، شوگر ہائی نہیں کر سکتا۔ اس کام کے لئے جام کی ہی ضرورت پڑتی ہے۔
hahahahahahsahahahah
good job brother carry on
ہوشیار خبرادر
پائی چھیمو نے تھریڈ میں انٹری مار دی ہے
اور آتے ہی ڈرامے بازی سے کام لینا شروع کر دیا ہے
Bookmarks