Results 1 to 3 of 3

Thread: اللہ کا فرمان

  1. #1
    Join Date
    01 Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon
    Gender
    Male
    Posts
    1,790
    Threads
    199
    Credits
    991
    Thanked
    332

    Default اللہ کا فرمان

    السّلام علیکم

    اللہ کا فرمان

    ،حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
    اللہ کا فرمان ہے ، میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں ۔
    میرے بارے میں وہ جیسا گمان کرے گا ، میں اس کے ساتھ ویسا ہی سلوک کروں گا۔
    اور میں اپنے بندے کے ساتھ ہوتا ہوں جب بھی وہ مجھے یاد کرتا ہے۔
    اگر وہ مجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے تو میں اسے اپنے دل میں یاد کرتا ہوں۔
    اگر وہ مجھے کسی محفل میں یاد کرتا ہے تو میں اس سے بہتر (فرشتوں) کی محفل میں اسے یاد کرتا ہوں
    اور اگر وہ ایک ہاتھ میرے قریب آتا ہے تو میں دو ہاتھ اس کے قریب آتا ہوں ۔
    اور اگر وہ میری طرف چلتا ہواآتا ہے تو میں دوڑتا ہوا آتا ہوں۔
    اور جب کوئ گناہ ہوجاتا ہے پھرجب وہ مجھ سے مغفرت طلب کرتا ہے تو میں اسے بخش دیتا ہوں۔

  2. #2
    Fast_Ismail's Avatar
    Fast_Ismail is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2023 @ 05:03 AM
    Join Date
    19 Aug 2008
    Location
    Hyderabad India
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    3,005
    Threads
    257
    Credits
    1,366
    Thanked
    825

    Default

    سبحان اللہ
    بہت دن پہلے یہ حدیث کی شرح کو دیکھنا چاہتا تھا
    اس حدیث کو میں نے الفتح الربانی از سیدی شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ میں دیکھا تھا
    اس حدیث کی شرح دیکھنا ہے اگر آپ کے نزدیک کوئی کتاب کا حوالہ ہو جس میں اس کی شرح ہے تو برائی مہربانی اس کا نام عنایت فرمائیں
    آپ کا بہت بہت شکریہ
    جو اس کو پوسٹ کیا
    جزاک اللہ الخیر عزوجل


  3. #3
    sibghati's Avatar
    sibghati is offline Advance Member
    Last Online
    6th April 2020 @ 07:38 AM
    Join Date
    30 Jun 2011
    Location
    ISLAMABAD
    Gender
    Male
    Posts
    2,460
    Threads
    342
    Credits
    69
    Thanked
    224

    Default

    جزاک اللہ

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 11th April 2018, 10:45 AM
  2. Replies: 9
    Last Post: 5th May 2015, 08:16 AM
  3. Replies: 9
    Last Post: 10th May 2014, 01:35 PM
  4. Ayat Ul Kursi Ki Fazeelat
    By ALLAH'S SLAVE in forum Islam
    Replies: 15
    Last Post: 14th January 2014, 03:00 PM
  5. Replies: 0
    Last Post: 20th September 2009, 03:32 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •