محترم بھائیو
السلام علیکم
پاکستان میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث آج میں یہ بات بڑے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ پاکستانیوں نے انٹرنیٹ کی دنیا میں بھی اپنا لوہا اچھی طرح سے منوایا ہے۔ انٹرنیٹ ویب کمیونٹیز سے لے کر آن لائن اردو چیٹ تک ہر آپ کو جا بجا اردو زبان کے لئے بغیر کسی لالچ کے تگ و دو کرنے والے نوجوان ملیں گے۔
انٹرنیٹ پر شاید وہ دن دور نہیں جب اردو بھی انگریزی کی طرح انٹرنیشنل حد تک استعمال کی جائے گی۔ اور تمام بڑی آئن لائن ویب سائٹس جیسے یاہو، ہاٹ میل، یوٹیوب، جی میل وغیرہ اردو زبان میں بھی دستیاب ہوں گیں۔
آج یہاں میں اسی مناسبت کی ایک ویب سائٹ آپ سے شیئر کرنا چاہوں گا۔ ہمارے ہزاروں پاکستانی بھائی روز نئی نئی ویب سائٹس بناتے ہیں۔ اور انہیں مختلف فری سرورز پر پبلش کرتے ہیں۔ کیونکہ وہ ڈومین نیم یا پیڈ ہوسٹنگ خریدنے سے کتراتے ہیں۔ اس کی وجوہات میں بہت زیادہ ریٹس بھی شامل ہیں۔
آج میں آپ کے لئے جو ویب سائٹ لایا ہوں، وہ "ویب ہوسٹنگ" کے حوالے سے ریٹس میں کم اور کوالٹی، کسٹمر سپورٹ میں بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ سب سے بہترین بات کہ یہ ویب سائٹ مکمل طور پر ہماری پیاری زبان اردو میں بنائی گئی ہے۔ اور اسی مناسبت سے اس ویب سائٹ کا نام بھی "اردو ویب ہوسٹنگ ڈاٹ کام" رکھا گیا ہے۔
اس ویب سائٹ کی طرف سے نہایت ہی کم نرخوں پر ویب ہوسٹنگ اور ڈومین نیم مہیا کیے جارہے ہیں۔
لیکن ایک اور زبردست آفر خاص طور پر "آءی ٹی دنیا" کے قارئین کے لئے پیش کی جاتی ہے۔ جس کی ڈیٹیلز درج ذیل ہیں:
5GB Web Space
50GB Bandwith
Unlimited POP Mail Accounts
Unlimited Sub-Domains
5000 FTP Accounts
100MYSQL Databases
اس پیکیج کی اصل قیمت ڈاٹ کام، ڈاٹ نیٹ یا ڈاٹ آرگ ڈومین نیم کے ساتھ تین ہزار دو سو روپے (مبلغ 3200) سالانہ ہے۔
لیکن آءی ٹی دنیا کے قارئین کے لیے یہ پیکیج تمام رعایتی یعنی صرف اور صرف بائیس سو روپے سالانہ )مبلغ 2200 ) میں دیا جا رہا ہے۔
یاد رہے کہ یہ آفر اگست کے اختتام تک ہی کارآمد رہے گی۔ جس کے بعد ویب سائٹ پر تحریر ریٹس پر ہی ہوسٹنگ ملے گی۔
آءی ٹی دنیا کے لئے دیئے جانے والے رعایتی پیکیج کو حاصل کرنے کے لئے آپ کو ویب سائٹ پر دیئے گئے کسٹمر سپورٹ موبائل نمبر پر کال کر کے ہمیں آءی ٹی دنیا کا حوالا دینا ہوگا۔ جس کے بعد آپ چوبیس گھنٹوں کے اندر ہوسٹنگ اکائونٹ مل جائے گا اور پے منٹ ملتے ہی آپ کا ڈومین نیم بھی رجسٹر کردیا جائے گا۔
http://www.urduwebhosting.com
Bookmarks